فیس بک پر شوہر کی تضحیک ، برطانوی خاتون کو دبئی میں قیداورجرمانہ کی سزاکاحکم
دبئی(این این آئی)دبئی میں فیس بک پوسٹ کی وجہ سے ایک برطانوی خاتون کو دو سال قید اور 50ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد کردیاگیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی میں قید افراد کے لیے مہم چلانے والی تنظیم ڈیٹینڈ ان دبئی نے کہا کہ خاتون پر الزام ہے کہ انہوں نے فیس بک پر اپنے سابق شوہر… Continue 23reading فیس بک پر شوہر کی تضحیک ، برطانوی خاتون کو دبئی میں قیداورجرمانہ کی سزاکاحکم