بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

میچ کے دوران پاکستانیوں پر تشدد کرنے والے افغانیوں کا عبرتناک انجام

datetime 5  جولائی  2019 |

لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے میچ کے دوران پاکستانیوں پر تشدد کرنے والے افغانی اپنے عبرتناک انجام کی جانب گامزن، برطانیہ کی پولیس نے چار افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے، برطانوی پولیس نے مزید لوگوں کی شناخت کے لیے مدد مانگ لی ہے، برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ وڈیوز سے محسوس ہوتا ہے کہ افغانیوں نے پاکستانی شائقین

کو تشدد کا نشانہ بنایا۔واضح رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے میچ کے دوران ایک وڈیو منظر عام پر آئی تھی جس میں افغانی شائقین پاکستانی شائقین پر تشدد کر رہے تھے جس پر آئی سی سی نے بھی نوٹس لیا تھا، اب برطانوی پولیس نے اس معاملے میں پیش رفت کرتے ہوئے گرفتاریاں کی ہیں اور مزید گرفتاریوں کے لیے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…