جرمنی : چلتے ٹرک ڈرائیور کا انتقال، ساتھی نے بڑے حادثے سے بچالیا
برلن(این این آئی)جرمنی میں ایک پرھجوم اور تیز رفتار شاہراہ پر پیش آنے والے حادثے کے دوران ایک ڈرائیور کا انتقال ہوگیا جب کہ دوسرے ٹرک ڈرائیور نے اپنی جان پرکھیل کر لوگوں کو ایک بڑے حادثے سے بچالیا۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جرمن پولیس کا کہناتھا کہ شمالی علاقے کی شاہراہ اے1 پر… Continue 23reading جرمنی : چلتے ٹرک ڈرائیور کا انتقال، ساتھی نے بڑے حادثے سے بچالیا