منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیل کے ساتھ روابط بحال ہونے کی خبریں، عمان  کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

datetime 3  جولائی  2019 |

مسقط(این این آئی)عمان نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی روابط بحال ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارتِ خارجہ عمان کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری ہونے والے پیغام میں کہا گیا کہ اسرائیل اور عمان کے درمیان روابط قائم ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔وزرتِ خارجہ نے مزید کہا کہ

عمان فلسطینی حکام اور اسرائیل کے درمیان امن کے عمل میں دلچسپی رکھتا جس کا نتیجہ آزاد فلسطینی ریاست ہو۔واضح رہے پیر کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے چیف نے بیان دیا تھا کہ عمان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی روابط بحال ہورہے ہیں۔گزشتہ ہفتے عمان نے فلسطینی سرزمین پر اپنا سفارت خانہ کھولنے کا کہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…