اتوار‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2024 

حاکم شارجہ کے جواں سال بیٹے کی رحلت پر یو اے ای میں تین روزہ سوگ

datetime 3  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی شارجہ ریاست کے حاکم کے جواں سال بیٹے کی وفات پر ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امارات کے صدر الشیخ خلیفہ بن زاید آل نھیان نے حاکم شارجہ الشیخ سلطان القاسمی کے بیٹے الشیخ خالد بن سلطان القاسمی کی امریکا میںپیر کو اچانک موت کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ انہوں نے تین روز تک ملکی پرچم سرنگوں رکھنے اور نوجوان شہزادے کی

وفات پر ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا۔امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق حکم شارجہ کے دفتر سے جاری ایک بیان میں الشیخ خالد بن سلطان بن محمد القاسمی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ۔ الشیخ خالد بن سلطان بن محمد القاسمی پیرکو امریکا میں اچانک انتقال کرگئے تھے۔ تدفین کے لیے ان کی میت متحدہ عرب امارات منتقل کی جا رہی ہے تاہم اس کے جنازے اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



وہ دس دن


وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…