قطر،دوحا میں طالبان نمائندوں اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا چھٹا مرحلہ اختتام پذیر،اہم پیش رفت، طالبان نے بڑا اعلان کردیا
دوحا (این این آئی)طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا چھٹا مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا،سابقہ مذاکرات میں مرتب ہونے والے مسودہ پر بحث ہوئی۔جمعرات کو قطر کے دارالحکومت دوحا شہر میں طالبان کے نمائندوں اور امریکی مذاکرات ٹیم کے درمیان مذاکرات کا چھٹا مرحلہ اختتام پذیر ہوا۔طالبان کے مطابق اس مرحلے میں سابقہ مذاکرات… Continue 23reading قطر،دوحا میں طالبان نمائندوں اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا چھٹا مرحلہ اختتام پذیر،اہم پیش رفت، طالبان نے بڑا اعلان کردیا