بیجنگ کے سابق میئر لیو وی کو رشوت لینے پر14 برس قید کی سزا
بیجنگ(این این آئی)چین کی ایک عدالت نے بیجنگ کے سابق میئر اور ملکی سطح پر انٹرنیٹ کے شعبے سے وابستہ اعلیٰ سطح کے عہدیدار کو 46 لاکھ ڈالر رشوت وصول کرنے کے جرم میں 14 برس قید کی سزا سنا دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انٹرمیڈیٹ پیپلز کورٹ نے لیو وی کی جانب سے رشوت… Continue 23reading بیجنگ کے سابق میئر لیو وی کو رشوت لینے پر14 برس قید کی سزا