امریکہ میں مسجد کو آگ لگا دی گئی ، جانتے ہیں ملزم جاتے ہوئے کیا نوٹ لکھ کر گیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے بعد امریکہ میں مسجد پر حملہ ، ریاست کیلی فورنیا کے شہر ایسکن ڈیڈو میں مسجد کو آگ لگا دی گئی ۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر ایسکن ڈیڈو Escondido میں واقع مسجد کو نامعلوم شخص نے آگ لگا دی، مسجد میں موجود افراد… Continue 23reading امریکہ میں مسجد کو آگ لگا دی گئی ، جانتے ہیں ملزم جاتے ہوئے کیا نوٹ لکھ کر گیا؟