ہفتہ‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2024 

ایرانی میڈیا بھی امریکی پابندیوں کی لپیٹ میں آ گیا

datetime 26  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت(این این آئی)ایران کو درپیش اقتصادی بحران کے اثرات نے میڈیا سیکٹر کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ بالخصوص ایران کا نیوز چینل العالم جس کا دفتر شام کے دارالحکومت دمشق میں ہے۔ اس کا سربراہ لبنانی صحافی حسین مرتضی تھا۔ مرتضی نے دو روز قبل اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔باخبر ذرائع نے عرب ٹی وی کوبتایاکہ تہران میں العالم نیوز چینل کی مرکزی انتظامیہ نے کئی ماہ پہلے دمشق اور بیروت میں اپنے دفاتر کو

ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ یہ فیصلہ امریکا کی جانب سے اقتصادی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد اخراجات میں کمی لانے کی پالیسی کے تحت کیا گیا۔حسین مرتضی ایرانی ملیشیاؤں اور حزب اللہ تنظیم سے جْڑے ہوئے میڈیا پرسن کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اسے بیروت بیورو میں ایران پریس نیوز ایجنسی کی ڈائریکٹر شپ کی پیش کش کی گئی مگر اس نے ایجنسی کے کم مشہور ہونے کے سبب اس پیش کش کو مسترد کر دیا۔

موضوعات:



کالم



وہ دس دن


وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…