منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

برطانیہ میں مشتعل افراد کا نیو کاسل اسلامک سنٹر پر حملہ،توڑ پھوڑ ،نذر آتش کی کوشش

datetime 27  مارچ‬‮  2019

برطانیہ میں مشتعل افراد کا نیو کاسل اسلامک سنٹر پر حملہ،توڑ پھوڑ ،نذر آتش کی کوشش

لندن( آن لائن ) برطانیہ کے شہر نیوکاسل میں مذہبی منافرت کا ثبوت دیتے ہوئے مشتعل افراد نے نیو کاسل اسلامک سینٹر پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کی ہے اور اسے نذرآتش کرنے کی کوشش بھی کی ہے۔ نیو کاسل اسلامک سینٹر پر حملے کے الزام میں چھ مشبہ افراد کو گرفتار کر لیا… Continue 23reading برطانیہ میں مشتعل افراد کا نیو کاسل اسلامک سنٹر پر حملہ،توڑ پھوڑ ،نذر آتش کی کوشش

مودی نے الیکشن جیتنے کیلئے کون سا نیا حربہ استعمال کرنا شروع کردیا؟چینی بااثر اخبار نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2019

مودی نے الیکشن جیتنے کیلئے کون سا نیا حربہ استعمال کرنا شروع کردیا؟چینی بااثر اخبار نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

بیجنگ(آئی این پی)بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی الیکشن جیتنے کیلئے پاکستان چین کارڈ استعمال کررہے ہیں۔بھارت میں 11اپریل سے19مئی تک ہونے والے عام انتخابات سے قبل فروری میں بھارتی سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کے باعث دونوں ممالک میں کشیدگی بڑھ گئی تھی۔جس کے باعث اب مودی انتخابات جیتنے کیلئے پاک چین کارڈ استعمال کررہے… Continue 23reading مودی نے الیکشن جیتنے کیلئے کون سا نیا حربہ استعمال کرنا شروع کردیا؟چینی بااثر اخبار نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

بھارت میں مسلمان کن حالات میں زندگی گزار رہے ہیں؟چشم کشا انکشافات

datetime 27  مارچ‬‮  2019

بھارت میں مسلمان کن حالات میں زندگی گزار رہے ہیں؟چشم کشا انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستان میں مسلمانوں کی اکثریت اس وقت کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے ،روزنامہ جنگ میں شائع ایک خبر کے مطابق 15کروڑ مسلمان یومیہ پچاس روپے بھی نہیں کما پاتے لیکن نفلی عبادات، شادی بیاہ اور سیرو تفریح پر سالانہ سترہ ہزار کروڑروپے خرچ کردیتے ہیں۔ بھارت کے امیر مسلمان ایک سال میں عمرہ… Continue 23reading بھارت میں مسلمان کن حالات میں زندگی گزار رہے ہیں؟چشم کشا انکشافات

مودی نے بھارت کے شماریاتی اداروں کا وقار خاک میں ملادیا‘ ماہرین اقتصادیات نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 26  مارچ‬‮  2019

مودی نے بھارت کے شماریاتی اداروں کا وقار خاک میں ملادیا‘ ماہرین اقتصادیات نے خطرناک پیش گوئی کردی

نئی دہلی (آن لائن) ایک سو سے زائد عالمی ماہرین اقتصادیات اور ماہرین سماجیات نے بھارت میں شماریاتی اعداد وشمار کو سیاسی مفادات کو سامنے رکھ کر تیار اور پیش کرنے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان ماہرین اقتصادیات نے دنیا کے دیگر ماہرین اقتصادیات سے بھی اپیل کی کہ ان… Continue 23reading مودی نے بھارت کے شماریاتی اداروں کا وقار خاک میں ملادیا‘ ماہرین اقتصادیات نے خطرناک پیش گوئی کردی

عمران خان نے بھارت کیساتھ حالیہ کشیدگی کم کرنے کیلئے مہارت کا ثبوت دیا،سابق امریکی سفیررچرڈ اولسن نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  مارچ‬‮  2019

عمران خان نے بھارت کیساتھ حالیہ کشیدگی کم کرنے کیلئے مہارت کا ثبوت دیا،سابق امریکی سفیررچرڈ اولسن نے بڑا دعویٰ کردیا

واشنگٹن(آن لائن)سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ عمران خان نے بھارت کیساتھ حالیہ کشیدگی کم کرنے کیلئے مہارت کا ثبوت دیا، پاکستانی وزیراعظم کے افغان امن عمل سے متعلق بھی مثبت اقدامات کیے، پاکستان افغان امن مذاکرات کیلئے طالبان پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر سکتا ہے۔ سابق امریکی سفیر رچرڈ… Continue 23reading عمران خان نے بھارت کیساتھ حالیہ کشیدگی کم کرنے کیلئے مہارت کا ثبوت دیا،سابق امریکی سفیررچرڈ اولسن نے بڑا دعویٰ کردیا

افغانستان کے خواتین پر مشتمل میوزیکل گروپ زوہرا نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 26  مارچ‬‮  2019

افغانستان کے خواتین پر مشتمل میوزیکل گروپ زوہرا نے نئی تاریخ رقم کردی

کابل( آن لائن )رواں ماہ 23 مارچ کو افغانستان کے معروف میوزیکل ریئلٹی شو افغان اسٹار میں پہلی بار 20 سالہ زہرا الہام نے مقابلہ جیت کر نئی تاریخ رقم کی تھی۔وہ پہلی خاتون تھیں جنہوں نے موسیقی کے ریئلٹی شو کا مقابلہ جیتا تھا، یہ پروگرام 2005 سے افغانستان کے معروف ٹی وی طولو… Continue 23reading افغانستان کے خواتین پر مشتمل میوزیکل گروپ زوہرا نے نئی تاریخ رقم کردی

عمرے کیلئے 6قسم کے نئے ویزوں کی تیاریاں

datetime 26  مارچ‬‮  2019

عمرے کیلئے 6قسم کے نئے ویزوں کی تیاریاں

مکہ مکرمہ(سی پی پی ) سیکریٹری حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالعزیز وزان نے بتایا ہے کہ 6نئے قسم کے ویزوں کا پروگرام بنایا جارہا ہے۔ ان میں افراد، فیملی، ٹرانزٹ اور ایکسپریس ویزے شامل ہونگے۔ انہوں نے الشرق الاوسط سے گفتگو میں کہا کہ نئے عمرہ پروگرام میں اہل غیر ملکی ایجنٹوں کو شامل کیا… Continue 23reading عمرے کیلئے 6قسم کے نئے ویزوں کی تیاریاں

مقبوضہ گولان کے حوالے سے امریکا کے اعلان پر ترکی اور سعودی عرب نے ایسا اعلان کر دیا جس نے امت مسلمہ کے جذبات کی ترجمانی کر دی

datetime 26  مارچ‬‮  2019

مقبوضہ گولان کے حوالے سے امریکا کے اعلان پر ترکی اور سعودی عرب نے ایسا اعلان کر دیا جس نے امت مسلمہ کے جذبات کی ترجمانی کر دی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے مقبوضہ گولان کے شامی علاقے پر اسرائیل کی خود مختاری کو تسلیم کرنے سے متعلق امریکی اعلان کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے جاری ایک بیان میں گولان کے پہاڑی علاقے کے حوالے سے اپنے اصولی موقف… Continue 23reading مقبوضہ گولان کے حوالے سے امریکا کے اعلان پر ترکی اور سعودی عرب نے ایسا اعلان کر دیا جس نے امت مسلمہ کے جذبات کی ترجمانی کر دی

ٹرمپ نے گولان چوٹیوں پر اسرائیل کی خودمختاری باضابطہ تسلیم کرلی، فرمان پر دستخط

datetime 26  مارچ‬‮  2019

ٹرمپ نے گولان چوٹیوں پر اسرائیل کی خودمختاری باضابطہ تسلیم کرلی، فرمان پر دستخط

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے زیر قبضہ شام کے علاقے گولان کی چوٹیوں پر صہیونی ریاست کی خودمختاری باضابطہ طور پر تسلیم کرنے سے متعلق حکم پر دست خط کردئیے ،اس موقع پر وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یا ہو اور دوسرے اعلیٰ امریکی اور اسرائیلی… Continue 23reading ٹرمپ نے گولان چوٹیوں پر اسرائیل کی خودمختاری باضابطہ تسلیم کرلی، فرمان پر دستخط