منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

آسٹریلیا میں راہ گیروں پر ٹرک چڑھا دینے والے مجرم کو عمر قید کی سزا

datetime 29  مارچ‬‮  2019

آسٹریلیا میں راہ گیروں پر ٹرک چڑھا دینے والے مجرم کو عمر قید کی سزا

کینبرا(این این آئی)ایک آسٹریلوی عدالت نے اس شخص کو عمر قید کی سزا سنائی ہے، جس نے اپنا ٹرک راہ گیروں پر چڑھا کر ایک شخص کو ہلاک اور سترہ دیگر کو زخمی کر دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس واقعے کا مجرم سینتیس سالہ ایک افغان تارک وطن سعید نوری ہے۔ وہ جہادی… Continue 23reading آسٹریلیا میں راہ گیروں پر ٹرک چڑھا دینے والے مجرم کو عمر قید کی سزا

ٹرمپ کا اوپیک تنظیم کو تیل کی پیداوار بڑھانے کا مشورہ

datetime 29  مارچ‬‮  2019

ٹرمپ کا اوپیک تنظیم کو تیل کی پیداوار بڑھانے کا مشورہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کو اپنی خام تیل کی پیداوار بڑھا دینے کا مشورہ دیا ہے۔ غیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا کہ عالمی منڈیوں کی موجودہ صورت حال کمزور ہے اور خام تیل کی قیمت میں بتدریج… Continue 23reading ٹرمپ کا اوپیک تنظیم کو تیل کی پیداوار بڑھانے کا مشورہ

ہم اپنی قوم کے آنسو یاد رکھیں گے، سیاہ ترین وقت کے 14روز مکمل ہونے پر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا ایسا خطاب کہ مسلمانوں کے دل جیت لئے

datetime 29  مارچ‬‮  2019

ہم اپنی قوم کے آنسو یاد رکھیں گے، سیاہ ترین وقت کے 14روز مکمل ہونے پر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا ایسا خطاب کہ مسلمانوں کے دل جیت لئے

نیوزی لینڈ(آن لائن) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ تشدد، نفرت انگیزی اورنسل پرستی کیلئے نیوزی لینڈ میں کوئی جگہ نہیں۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی جہاں متاثرین سے اظہاریکجہتی کیلیے شہریوں کی بڑی تعداد نے… Continue 23reading ہم اپنی قوم کے آنسو یاد رکھیں گے، سیاہ ترین وقت کے 14روز مکمل ہونے پر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا ایسا خطاب کہ مسلمانوں کے دل جیت لئے

پاکستانی نژاد ساجد جاوید تھریسامے کے متبادل برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں شامل

datetime 29  مارچ‬‮  2019

پاکستانی نژاد ساجد جاوید تھریسامے کے متبادل برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں شامل

لندن(این این آئی)بریگزٹ ڈیل میں مسلسل ناکامی پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مستعفی ہونے کا مشروط اعلان کردیا جس کے بعد پاکستانی نژاد وزیر داخلہ ساجد جاوید برطانیہ کے نئے وزیر اعظم ہوں گے؟ وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ اور سابق وزیر خارجہ بورس جانسن سمیت مختلف امیدوار اہم دوڑ میں شامل ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading پاکستانی نژاد ساجد جاوید تھریسامے کے متبادل برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں شامل

سعودی عرب میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگااور اس مرتبہ کل کتنے روزے ہونگے؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی

datetime 29  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگااور اس مرتبہ کل کتنے روزے ہونگے؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی

جدہ(اے این این)رمضان کامہینہ زیادہ دور نہیں ہے۔ اس مہینے کی فیوض وبرکات سمیٹنے کے لیے تمام امتِ مسلمہ اس مہینے کی آمد کا بے چینی سے انتظار کرتی ہے۔ یہ مہینہ جہاں ڈھیروں ڈھیر نیکیاں اور ثواب کمانے کا مہینہ ہے، وہاں لغزشوں اور گناہوں کی معافی کا مہینہ بھی ہے۔پرانے دور میں رمضان… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگااور اس مرتبہ کل کتنے روزے ہونگے؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کردی

سنکیانگ میں حراستی کیمپ سے متعلق امریکی متنازع بیان پر چین نے امریکہ کو کھری کھری سنا دیں

datetime 28  مارچ‬‮  2019

سنکیانگ میں حراستی کیمپ سے متعلق امریکی متنازع بیان پر چین نے امریکہ کو کھری کھری سنا دیں

سنکیانگ، بیجنگ(آن لائن)چین نے سنکیانگ میں حراستی کیمپ سے متعلق امریکی سیکریٹری اسٹیٹ کے متنازع بیان کو داخلی امور میں مداخلت قرار دے دیا۔ امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے حراستی کیمپ کی سابق قیدی سے ملاقات کے بعد چین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ بیجنگ مسلمانوں کے خلاف ’شرمناک منافقت‘ رکھتا… Continue 23reading سنکیانگ میں حراستی کیمپ سے متعلق امریکی متنازع بیان پر چین نے امریکہ کو کھری کھری سنا دیں

بھارت میں ووٹرز فہرست میں سے کروڑوں خواتین کے نام غائب کردیئے گئے، انتہائی حیران کن رپورٹ سامنے آ گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2019

بھارت میں ووٹرز فہرست میں سے کروڑوں خواتین کے نام غائب کردیئے گئے، انتہائی حیران کن رپورٹ سامنے آ گئی

ممبئی (این این آئی)رواں سال بھارت میں ہونیوالے انتخابات میں ووٹرز فہرست میں سے 2 کروڑ 10 لاکھ خواتین کے نام غائب کردیئے گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں سال بھارت میں 11 اپریل سے شروع ہونیوالے عام انتخابات میں اگرچہ 43 کروڑ سے زائد خواتین اپنا حق رائی دہی استعمال کریں گی،تاہم ووٹرز فہرست… Continue 23reading بھارت میں ووٹرز فہرست میں سے کروڑوں خواتین کے نام غائب کردیئے گئے، انتہائی حیران کن رپورٹ سامنے آ گئی

ترک صدر نے مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان متنازع مقام کو مسجد بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2019

ترک صدر نے مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان متنازع مقام کو مسجد بنانے کا اعلان کر دیا

استنبول (این این آئی) ترک صد ررجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ترکی کی پہچان حاجیہ صوفیہ کی حیثیت کو تبدیل کرتے ہوئے اسے مسجد بنادیا جائے جسے میوزیم میں تبدیل کرنا ایک بہت بڑی غلطی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کو ایک انٹرویو میں ترک صدر رجب طیب اردوان… Continue 23reading ترک صدر نے مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان متنازع مقام کو مسجد بنانے کا اعلان کر دیا

عمران خان کے بارے جذبات کے سوال پر جمائما خان نے کیا حیران کن جواب دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2019

عمران خان کے بارے جذبات کے سوال پر جمائما خان نے کیا حیران کن جواب دیا

لندن (آن لائن) وزیراعظم عمران کان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا ہے کہ جب تک زندہ ہوں عمران خان کے لئے جذبات کا سوال پوچھا جا تا رہے گا ۔جمعرات کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک شخص کی جانب سے جب جمائما خان سے سوال کیا گیا کہ وہ اب… Continue 23reading عمران خان کے بارے جذبات کے سوال پر جمائما خان نے کیا حیران کن جواب دیا