بی جے پی کے انتہا پسندانہ رویے سے دلبرداشتہ سابق وزیر اورمعروف لیجنڈ اداکار کانگریس میں شامل
نئی دلی(اے این این) بھارت کے لیجنڈ اداکار شترو گھن سنہا نے اپنی جماعت بے جے پی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں سے نالاں ہو کر کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شتروگھن سنہا ریاست بہار کے علاقے پٹنہ صاحب سے الیکشن لڑیں گے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے لیجنڈ اداکار کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading بی جے پی کے انتہا پسندانہ رویے سے دلبرداشتہ سابق وزیر اورمعروف لیجنڈ اداکار کانگریس میں شامل