منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

جمال خاشقجی قتل کی عدالتی سماعت کھلے عام کی جائے : اقوام متحدہ کا مطالبہ

datetime 29  مارچ‬‮  2019

جمال خاشقجی قتل کی عدالتی سماعت کھلے عام کی جائے : اقوام متحدہ کا مطالبہ

جنیوا(این این آئی )اقوام متحدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی کے شہر استنبول کے سعودی قونصل خانے میں خوفناک قتل کے مقدمے میں گیارہ مشتبہ ملزمان کے خلاف سعودی عرب میں کی جانے والی عدالتی سماعت کو پبلک کیا جائے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کی ماورائے… Continue 23reading جمال خاشقجی قتل کی عدالتی سماعت کھلے عام کی جائے : اقوام متحدہ کا مطالبہ

داعش بدستور خطرہ ہے، البغدادی کہاں ہے؟کوئی پتہ نہیں چل سکا، عالمی اتحاد

datetime 29  مارچ‬‮  2019

داعش بدستور خطرہ ہے، البغدادی کہاں ہے؟کوئی پتہ نہیں چل سکا، عالمی اتحاد

ریاض(این این آئی)شام اور عراق میں شدت پسند گروپ داعش کے کچلے جانے کے باوجود بین الاقوامی فوجی اتحاد نے داعش کے خطرات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق داعش کے خلاف جنگ کے لیے قائم کردہ عالمی اتحادہ کے ڈپٹی چیف جنرل کریسٹوفر ڈیکا نے بات کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading داعش بدستور خطرہ ہے، البغدادی کہاں ہے؟کوئی پتہ نہیں چل سکا، عالمی اتحاد

امریکیوں کی کہی ہوئی ہر بات درست نہیں ہوتی : تیونسی صدر

datetime 29  مارچ‬‮  2019

امریکیوں کی کہی ہوئی ہر بات درست نہیں ہوتی : تیونسی صدر

تیونس سٹی (این این آئی)تیونس کے صدر الباجی قائد السبسی نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے ملک میں منعقد ہونے والا عرب سربراہ اجلاس کامیابی سے ہم کنار ہو گا۔ عرب ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں الجزائر کے بحران کے حوالے سے تیونس کے صدر نے زور دے کر کہا کہ صدر… Continue 23reading امریکیوں کی کہی ہوئی ہر بات درست نہیں ہوتی : تیونسی صدر

سعودی عرب کو اسلحے کی برآمد پر جرمن حکومت میں عدم اتفاق

datetime 29  مارچ‬‮  2019

سعودی عرب کو اسلحے کی برآمد پر جرمن حکومت میں عدم اتفاق

برلن (این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل کی مخلوط حکومت سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت کے معاملے میں رائے منقسم ہے جبکہ اس پابندی کی مدت رواں ہفتے ختم ہو رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چانسلر میرکل کی قیادت میں جرمنی کی نیشنل سکیورٹی کونسل کا ایک اجلاس بغیر کسی اتفاق رائے کے ہی ختم… Continue 23reading سعودی عرب کو اسلحے کی برآمد پر جرمن حکومت میں عدم اتفاق

ایرانی مداخلت روکنے کے لیے سعودی عرب اورامریکا مشترکہ کوششوں پر متفق

datetime 29  مارچ‬‮  2019

ایرانی مداخلت روکنے کے لیے سعودی عرب اورامریکا مشترکہ کوششوں پر متفق

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور سعودی عرب کے نائب وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے خطے میں ایرانی مداخلت اور دہشت گردی کی پشت پناہی کے خلاف مل کر کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں ایک ملاقات میں دونوں رہ نماؤں نے یمن میں سویڈن کی… Continue 23reading ایرانی مداخلت روکنے کے لیے سعودی عرب اورامریکا مشترکہ کوششوں پر متفق

ایک نیا بھارت، مودی کے نئے انتخابی نعرے کے ساتھ انتخابی مہم کا آغاز

datetime 29  مارچ‬‮  2019

ایک نیا بھارت، مودی کے نئے انتخابی نعرے کے ساتھ انتخابی مہم کا آغاز

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اس موقع پر کہا کہ وہ ایک نئے بھارت کی تعمیر چاہتے ہیں۔ انہوں نے انتخابی مہم کا آغاز سب سے زیادہ آبادی والی بھارتی ریاست اترپردیش… Continue 23reading ایک نیا بھارت، مودی کے نئے انتخابی نعرے کے ساتھ انتخابی مہم کا آغاز

صومالیہ کے معروف ہوٹل پر کاربم حملہ،16افرادہلاک،30زخمی، الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

datetime 29  مارچ‬‮  2019

صومالیہ کے معروف ہوٹل پر کاربم حملہ،16افرادہلاک،30زخمی، الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

موغادیشو(این این آئی)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک کار بم حملے میں16ہلاک جبکہ 20سے زائد زخمی ہوگئے ، القاعدہ سے وابستہ عسکریت پسند گروہ الشباب نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس کے ایک اہلکار نے بتایاکہ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک کار بم حملے میں16افراد… Continue 23reading صومالیہ کے معروف ہوٹل پر کاربم حملہ،16افرادہلاک،30زخمی، الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

قانون میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پابندیاں آئینی اعتبار سے کمزور ہیں : بھارتی وزیرخزانہ

datetime 29  مارچ‬‮  2019

قانون میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پابندیاں آئینی اعتبار سے کمزور ہیں : بھارتی وزیرخزانہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی آئین میں موجود قانونی پابندیاں آئینی اعتبار سے کمزور ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ بات بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے گزشتہ روز کہی ۔انہوں نے کہاکہ اسے سے پہلے مقبوضہ کشمیر کے سیاسی رہنماؤں نے خبردار… Continue 23reading قانون میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پابندیاں آئینی اعتبار سے کمزور ہیں : بھارتی وزیرخزانہ

جذبہ خیر سگالی ،تحمل دکھانے کے باوجود بھارتی جیل میں ایک اور پاکستانی قیدی شہید

datetime 29  مارچ‬‮  2019

جذبہ خیر سگالی ،تحمل دکھانے کے باوجود بھارتی جیل میں ایک اور پاکستانی قیدی شہید

نئی دہلی (آ ئی این پی)پاکستان کی خیرسگالی کے جواب میں بھارت میں ایک اورپاکستانی قیدی کوبدترین تشدد کرکے شہید کردیا گیا، ماہی گیر نورالامین دوہزارسترہ سے بھارتی جیل میں قید تھے ،تفصیلات کے مطابق پاکستانی قیدیوں کی بھارتی جیلوں میں شہادت سے بھارت مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے پھر بے نقاب ہوگیا، کلبھوشن سے… Continue 23reading جذبہ خیر سگالی ،تحمل دکھانے کے باوجود بھارتی جیل میں ایک اور پاکستانی قیدی شہید