روس کی طالبان اور افغان سیاست دانوں کو ماسکو میں مذاکرات کی دعوت،طالبان ترجمان نے باضابطہ طورپر جواب دے دیا
ماسکو(این این آئی)روس نے افغان سیاست دانوں کو ماسکو میں طالبان کے ساتھ غیر رسمی مذاکرات کی دعوت دی ہے۔اس ملاقات کا اہتمام افغانستان اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی صدی پوری ہونے پر آج (منگل کو)کیا جارہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ایک بیان میں… Continue 23reading روس کی طالبان اور افغان سیاست دانوں کو ماسکو میں مذاکرات کی دعوت،طالبان ترجمان نے باضابطہ طورپر جواب دے دیا