روس اور افغانستان کے سفارتی تعلقات کے100سال، افغان طالبان نے ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں بڑے وفد کا اعلان کردیا
دوحا (این این آئی) افغان طالبان نے کہا ہے کہ سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں سیاسی رہنماؤں کا چودہ رکنی وفد روس میں ایک کانفرنس میں شرکت کریگا۔ کانفرنس 28 مئی کو افغانستان اور روس کے درمیان سفارتی تعلقات کے 100 سال مکمل ہونے پر منعقد کی جارہی ہے۔ طالبان ترجمان… Continue 23reading روس اور افغانستان کے سفارتی تعلقات کے100سال، افغان طالبان نے ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں بڑے وفد کا اعلان کردیا