واضح ہوگیا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ٹھیک نہیں، راہول گاندھی کاواپس بھیجے جانے پر شدید ردعمل،دوٹوک اعلان کردیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی حزب اختلاف کی جماعت انڈین کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے سری نگر ایئرپورٹ سے واپس بھیجنے جانے کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں اور کشمیر میں صورت حال واضح طور پر ٹھیک نہیں ہے۔بھارتی حکومت نے راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کے… Continue 23reading واضح ہوگیا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ٹھیک نہیں، راہول گاندھی کاواپس بھیجے جانے پر شدید ردعمل،دوٹوک اعلان کردیا











































