منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اورصدرحسن روحانی کا ملک میں اقتصادی بحران کا اعتراف

datetime 21  مارچ‬‮  2019

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اورصدرحسن روحانی کا ملک میں اقتصادی بحران کا اعتراف

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک میں جاری اقتصادی بحران اور کرنسی کی قیمت میں گراوٹ کے بعد ملک کو درپیش معاشی مشکلات کااعتراف کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سال نو کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں آیت اللہ علی خامنہ ای نے… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اورصدرحسن روحانی کا ملک میں اقتصادی بحران کا اعتراف

برطانیہ نے بریگزٹ ڈیڈلائن میں توسیع کی باقاعدہ درخواست کر دی

datetime 21  مارچ‬‮  2019

برطانیہ نے بریگزٹ ڈیڈلائن میں توسیع کی باقاعدہ درخواست کر دی

لندن (این این آئی)برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے یورپی یونین سے بریگزٹ کی ڈیڈلائن میں تین ماہ کی توسیع کی درخواست کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان وزیر اعظم مے نے لندن میں ملکی پارلیمنٹ سے اپنے خطاب میں کیا۔ ٹریزا مے نے کہا کہ انہوں نے یہ درخواست کرتے ہوئے… Continue 23reading برطانیہ نے بریگزٹ ڈیڈلائن میں توسیع کی باقاعدہ درخواست کر دی

بوسنیائی سربوں کی قیادت کرنے والے جنگی کو عمر قید کی سزا کی توثیق

datetime 21  مارچ‬‮  2019

بوسنیائی سربوں کی قیادت کرنے والے جنگی کو عمر قید کی سزا کی توثیق

سراجیوو(این این آئی)بوسنیا کی جنگ کے دوران بوسنیائی سربوں کی قیادت کرنے والے رہنما اور جنگی مجرم راڈووان کراڈچچ کو سنائی گئی عمر قید کی سزا کے خلاف ایک اپیل اقوام متحدہ کی ایک عدالت نے مسترد کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کراڈچچ کے خلاف یہ مقدمہ 1990 کی دہائی میں بوسنیا کی جنگ… Continue 23reading بوسنیائی سربوں کی قیادت کرنے والے جنگی کو عمر قید کی سزا کی توثیق

عالمی دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی کوششیں ناکام،چین نے مسعود اظہرسے متعلق اپنے واضح اور اٹل موقف کا اعلان کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019

عالمی دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی کوششیں ناکام،چین نے مسعود اظہرسے متعلق اپنے واضح اور اٹل موقف کا اعلان کردیا

بیجنگ ( آن لائن)چین ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ مسعود اظہر سے متعلق ہمارا موقف واضح اور اٹل ہے ،پاک بھارت کشیدگی پر دونوں ممالک کے ساتھ رابطے میں ہیں ، پاک چین کے وزرائے خارجہ سطح کی سٹرٹیجک مذاکرات آ ج ہوں گے جس میں خطے میں کشیدگی سمیت… Continue 23reading عالمی دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی کوششیں ناکام،چین نے مسعود اظہرسے متعلق اپنے واضح اور اٹل موقف کا اعلان کردیا

بھارت پاکستان سے مذاکرات کیلئے تیار،بڑی شرط عائد کردی

datetime 21  مارچ‬‮  2019

بھارت پاکستان سے مذاکرات کیلئے تیار،بڑی شرط عائد کردی

نئی دہلی(آن لائن) بھارت پاکستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے کی بات کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج نے کہا کہ حکومت اس سلسلے میں اہم اقدامات بھی کر رہی ہے ۔ تاہم ہمسایہ مخالف سرگرمیوں پر پابندی لگانے تک مذاکرات کو آگے نہیں بڑھایا جا سکتا ۔ ہندوستان… Continue 23reading بھارت پاکستان سے مذاکرات کیلئے تیار،بڑی شرط عائد کردی

دہشتگرد کا دل نفرت سے لبریز،اسے ہم جیسا سکون نہ تھا یہ بات قابل رحم ہے ،بیوہ شہید نعیم راشدکی اہلیہ کی دوران انٹرویو ایسی باتیں کہ آپ کی بھی آنکھیں نم ہو جائینگی

datetime 20  مارچ‬‮  2019

دہشتگرد کا دل نفرت سے لبریز،اسے ہم جیسا سکون نہ تھا یہ بات قابل رحم ہے ،بیوہ شہید نعیم راشدکی اہلیہ کی دوران انٹرویو ایسی باتیں کہ آپ کی بھی آنکھیں نم ہو جائینگی

ویلنگٹن(اے این این ) سانحہ کرائسٹ چرچ میں اپنے شوہر نعیم راشد اور بیٹے طلحہ راشد کو کھونے والی بہادر خاتون عنبرین راشد کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پر رحم آتا ہے کہ اس کے دل میں محبت نہیں بلکہ اتنی نفرت تھی کہ وہ امن و محبت محسوس نہیں کرسکا۔نیوزی لینڈ کے ایک… Continue 23reading دہشتگرد کا دل نفرت سے لبریز،اسے ہم جیسا سکون نہ تھا یہ بات قابل رحم ہے ،بیوہ شہید نعیم راشدکی اہلیہ کی دوران انٹرویو ایسی باتیں کہ آپ کی بھی آنکھیں نم ہو جائینگی

مسلمانوں کی شہادتوں کے بعد نیوزی لینڈ کے شہریوں نے ایسا کام کرنا شروع کردیا کہ آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

مسلمانوں کی شہادتوں کے بعد نیوزی لینڈ کے شہریوں نے ایسا کام کرنا شروع کردیا کہ آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

کرائسٹ چرچ (سی پی پی )نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ حملوں کے بعد قانونی اسلحہ رکھنے والے کئی شہریوں نے اپنی بندوقیں واپس کرنے کے لیے پولیس سے رجوع کیا ہے ۔کاشت کاری کے شعبے سے وابستہ نیوزی لینڈ کے ایک شہری جان ہارٹ نے اپنی رائفل مقامی پولیس کو جمع کرانے کے بعد رسید… Continue 23reading مسلمانوں کی شہادتوں کے بعد نیوزی لینڈ کے شہریوں نے ایسا کام کرنا شروع کردیا کہ آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

امریکی اخبار نے امازون کے مالک کا اسکینڈل فاش کردیا

datetime 20  مارچ‬‮  2019

امریکی اخبار نے امازون کے مالک کا اسکینڈل فاش کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے امازو ن کمپنی کے مالک جیف بیزوس اور انکی معشوقہ لورین سانشیز کے درمیان ہونیوالے معاشقانہ پیغامات کے تبادلے کی تفصیلات افشاء کردیں ۔ ان موبائل پیغامات اور اسکے اثرات ونتائج پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ ان پیغامات میں جیف بیزو س کی طرف… Continue 23reading امریکی اخبار نے امازون کے مالک کا اسکینڈل فاش کردیا

ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے بیانات پر آسٹریلوی حکومت کا غصہ،ترک سفیر کی طلبی

datetime 20  مارچ‬‮  2019

ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے بیانات پر آسٹریلوی حکومت کا غصہ،ترک سفیر کی طلبی

کینبرا(این این آئی)آسٹریلوی حکومت نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں بیانات پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے آسٹریلوی وزیراعظم نے ترک سفیر کو بھی طلب کرلیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر کا اپنی انتخابی ریلی کے دوران کہنا… Continue 23reading ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے بیانات پر آسٹریلوی حکومت کا غصہ،ترک سفیر کی طلبی