پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

میکسیکو میں سرکاری تحفظ میں لیے گئے صحافی کو قتل کردیاگیا

datetime 20  مئی‬‮  2019

میکسیکو میں سرکاری تحفظ میں لیے گئے صحافی کو قتل کردیاگیا

میکسیکو سٹی(این این آئی) میکسیکو کے صحافی فرانسسکو رومیرو کو تشدد کے بعد چہرے پر دو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے کرائم رپورٹر فرانسسکو رومیرو کو قتل کی دھمکیاں ملنے پر وفاقی حکومت کی جانب سے چار محافظ فراہم کیے گئے تھے تاہم اس کے… Continue 23reading میکسیکو میں سرکاری تحفظ میں لیے گئے صحافی کو قتل کردیاگیا

سعودی عرب کے بحری جہازوں پر حملہ کس نے کیا؟ ناروے کی انشورنس کمپنیوں کا حیرت انگیز دعویٰ، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

datetime 19  مئی‬‮  2019

سعودی عرب کے بحری جہازوں پر حملہ کس نے کیا؟ ناروے کی انشورنس کمپنیوں کا حیرت انگیز دعویٰ، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

اوسلو (این این آئی)ناروے کی انشورینس کمپنیوں نے کہاہے کہ گذشتہ اتوار کو متحدہ عرب امارات کی الفجیرہ بندرگاہ کے قریب دو سعودی، اماراتی اور ناروے کے تیل بردار بحری جہازوں پر حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کا ہاتھ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انشورینس کمپنیوں نے ایک بیان میں کہاکہ سعودی عرب، ناروے، متحدہ عرب امارات… Continue 23reading سعودی عرب کے بحری جہازوں پر حملہ کس نے کیا؟ ناروے کی انشورنس کمپنیوں کا حیرت انگیز دعویٰ، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

بھارت میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ ختم، جیت کس کی ہوگی؟ حکمران اتحاد بی جے پی یا کانگریس؟ حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی

datetime 19  مئی‬‮  2019

بھارت میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ ختم، جیت کس کی ہوگی؟ حکمران اتحاد بی جے پی یا کانگریس؟ حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا ہے، مودی کے نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کو 545 رکنی پارلیمان میں 287 نشستیں ملنے کا امکان ہے،جبکہ کانگریس کی قیادت میں اپوزیشن اتحاد 128 سیٹیوں پر کامیاب رہ سکتا ہے۔ حکمرانی کے لیے کسی بھی اتحاد کو 272 نشستیں… Continue 23reading بھارت میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ ختم، جیت کس کی ہوگی؟ حکمران اتحاد بی جے پی یا کانگریس؟ حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی

آسٹریامیں خاتون رکن پارلیمنٹ کا حجاب میں خطاب،رمضان کی مبارکباد دی

datetime 19  مئی‬‮  2019

آسٹریامیں خاتون رکن پارلیمنٹ کا حجاب میں خطاب،رمضان کی مبارکباد دی

ویانا(این این آئی)آسٹریا میں پارلیمنٹ کی اکثریت کی عدم موافقت کے باوجود پرائمری اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا فیصلہ جاری کر دیا گیا تاہم خاتون رکن پارلیمنٹ مارتھا بیسمین نے اپنے حالیہ خطاب میں اس نئے قانون کو مسترد کر دیا۔مذکورہ خاتون رکن نے پارلیمنٹ میں حجاب پہن کر خطاب کیا۔ اس دوران انہوں… Continue 23reading آسٹریامیں خاتون رکن پارلیمنٹ کا حجاب میں خطاب،رمضان کی مبارکباد دی

خبردار جہاز نہ اڑانا،میری بیٹی شاپنگ کر رہی ہے،والد ہ نے جہاز کے دروازے کے سامنے دھرنا تے کرپروازکو اُڑان سے  روک دیا

datetime 19  مئی‬‮  2019

خبردار جہاز نہ اڑانا،میری بیٹی شاپنگ کر رہی ہے،والد ہ نے جہاز کے دروازے کے سامنے دھرنا تے کرپروازکو اُڑان سے  روک دیا

بیجنگ (این این آئی) چین جانے والی ایک پرواز پر سوار ماں اس وقت جہاز کی روانگی میں تاخیر کا باعث بن گئیں جب انھوں نے جہاز کے دروازے کے سامنے دھرنا دے دیا ہے کہ ان کی بیٹی ڈیوٹی فری شاپ سے خریداری کر رہی ہے اس لئے طیارہ ابھی اڑان نہیں بھر سکتا۔… Continue 23reading خبردار جہاز نہ اڑانا،میری بیٹی شاپنگ کر رہی ہے،والد ہ نے جہاز کے دروازے کے سامنے دھرنا تے کرپروازکو اُڑان سے  روک دیا

سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید پاکستانی شہری نعیم اور شامی فیملی کو ایک ایک گھر،شہدا کے لواحقین اور تمام زخمیوں کو مفت حج کرانے کا اعلان

datetime 19  مئی‬‮  2019

سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید پاکستانی شہری نعیم اور شامی فیملی کو ایک ایک گھر،شہدا کے لواحقین اور تمام زخمیوں کو مفت حج کرانے کا اعلان

کرائسٹ چرچ(این این آئی) سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک گروپ ’’مسلم ورلڈ لیگ ‘‘نے کرائسٹ چرچ میں مسجد النور میں شہید ہونیوالے افراد کے دو خاندانوں کو گھر خرید کر دینے جبکہ باقی شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کو رواں سال اپنے خرچ پر حج کرانے کا اعلان کیا ہے۔ جن شہداء کے… Continue 23reading سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید پاکستانی شہری نعیم اور شامی فیملی کو ایک ایک گھر،شہدا کے لواحقین اور تمام زخمیوں کو مفت حج کرانے کا اعلان

والدہ کی موت جیسا کوئی درد نہیں ملا، صاحبزادہ لیڈی ڈیانا

datetime 19  مئی‬‮  2019

والدہ کی موت جیسا کوئی درد نہیں ملا، صاحبزادہ لیڈی ڈیانا

لندن(این این آئی)ڈیوک آف کیمبرج شہزادہ ولیم نے کہاہے کہ ان کی والدہ شہزادی ڈیانا کی موت ان کے لیے ایسی تکلیف تھی جو اس سے پہلے کبھی انھوں نے محسوس نہیں کی تھی۔امریکی ٹی وی کے مطابق شہزادہ ویلیم نے ان جذبات کا اظہار نفسیاتی صحت سے متعلق برطانوی ٹی وی کی ایک دستاویزی… Continue 23reading والدہ کی موت جیسا کوئی درد نہیں ملا، صاحبزادہ لیڈی ڈیانا

اندرا گاندھی کی طرح قتل کردیا جائوں گا، اروِند کیجریوال نے خطرے سے آگاہ کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2019

اندرا گاندھی کی طرح قتل کردیا جائوں گا، اروِند کیجریوال نے خطرے سے آگاہ کر دیا

نئی دہلی (این این آئی )نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروِند کیجریوال نے اپنی زندگی کو لاحق خطرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن اندرا گاندھی کی طرح قتل کردیا جا ئوں گا۔بھارتی اخبار کے مطابق کیجریوال نے کہاکہ اْن کا پرسنل سیکورٹی آفیسر (پی ایس او)… Continue 23reading اندرا گاندھی کی طرح قتل کردیا جائوں گا، اروِند کیجریوال نے خطرے سے آگاہ کر دیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی کرپشن اور رشوت خوری کی نئی تفصیلات جاری

datetime 19  مئی‬‮  2019

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی کرپشن اور رشوت خوری کی نئی تفصیلات جاری

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرپشن سے متعلق کیس1000میں ان پر بدعنوانی میںملوث ہونے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 1000 کیس میں نیتن یاھو پر 9 کروڑ شیکل کے غیرقانونی فواید حاصل کرنے کا الزام ہے۔ اس کیس میں وزیراعظم نیتن یاھو میںان کی اہلیہ سارہ نیتن… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی کرپشن اور رشوت خوری کی نئی تفصیلات جاری