بھارتی انتخابات کا آخری مرحلہ، پولنگ آج ،23مئی کو نتائج کا اعلان ہوگا
نئی دہلی(این این آئی )بھارتی لوک سبھا انتخابات میں آخری اور ساتویں مرحلے کیلئے 59 نشستوں پر 7 ریاستوں میںآج(اتوارکو ) ووٹ ڈالے جائیں گے، اتوار کو ہونے والی پولنگ کے لئے تمام ضروری تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور سکیورٹی کے سخت انتظام کئے گئے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی انتخابات کے… Continue 23reading بھارتی انتخابات کا آخری مرحلہ، پولنگ آج ،23مئی کو نتائج کا اعلان ہوگا