صحافی جمال خاشقجی کا قتل،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مخالفین کو خاموش کرانے کی خفیہ مہم کی منظوری دی، امریکی اخبارکی رپورٹ،سنگین دعوے کردیئے
نیویارک (این این آئی)سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے ایک سال قبل سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے مبینہ طور پر اپنے مخالفین کو خاموش کرانے کی خفیہ مہم کی منظوری دی تھی۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سعودی دستاویز کو پڑھنے والے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس… Continue 23reading صحافی جمال خاشقجی کا قتل،سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مخالفین کو خاموش کرانے کی خفیہ مہم کی منظوری دی، امریکی اخبارکی رپورٹ،سنگین دعوے کردیئے