نیوزی لینڈ حملہ آور کی حمایت کرنے والا شخص کون نکلا؟
لندن (این این آئی)برطانیہ میں سوشل میڈیا پر نیوزی لینڈ حملہ آور کی حمایت کرنے والا 24 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اولڈہیم سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے سوشل میڈیا پر نیوزی لینڈ حملہ آور کی حمایت میں پوسٹ ڈالی تھی۔ گریٹر مانچسٹر پولیس کے ترجمان کا کہنا… Continue 23reading نیوزی لینڈ حملہ آور کی حمایت کرنے والا شخص کون نکلا؟