اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

امریکی انتخابات میں مداخلت کا معاملہ، روس اور امریکا نے رپورٹ مسترد کردی

datetime 20  اپریل‬‮  2019

امریکی انتخابات میں مداخلت کا معاملہ، روس اور امریکا نے رپورٹ مسترد کردی

ماسکو(این این آئی ) امریکی انتخابات میں مداخلت سے متعلق پیش کی گئی رپورٹ کو روس اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسترد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی حکام اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کی تردید کی کہ روس نے 2016 کے امریکی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی۔ انتخابات میں… Continue 23reading امریکی انتخابات میں مداخلت کا معاملہ، روس اور امریکا نے رپورٹ مسترد کردی

بنگلہ دیش : طالبہ کو زندہ جلائے جانے کے دلخراش واقعے کے خلاف احتجاج جاری

datetime 20  اپریل‬‮  2019

بنگلہ دیش : طالبہ کو زندہ جلائے جانے کے دلخراش واقعے کے خلاف احتجاج جاری

ڈھاکا(این این آئی )بنگلہ دیش کے ایک مدرسے میں نصرت جہاں رفیع نامی لڑکی کو تیل چھڑک کے آگ لگائے جانے کے وحشیانہ اقدام کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج گزشتہ روز بھی جاری رہا، مظاہرین نے فوری طور پر نصرت جہاں کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا،میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading بنگلہ دیش : طالبہ کو زندہ جلائے جانے کے دلخراش واقعے کے خلاف احتجاج جاری

تمام افغان مل بیٹھیں تو امن ممکن ہے، حامد کرزئی

datetime 20  اپریل‬‮  2019

تمام افغان مل بیٹھیں تو امن ممکن ہے، حامد کرزئی

کابل(این این آئی)سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ اگر تمام افغان مل بیٹھیں اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد بہ شمول طالبان، مذاکرات میں شامل ہوں، تو افغانستان میں گزشتہ 17 برس سے جاری جنگ کا خاتمہ ممکن ہے۔امریکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے سابق افغان صدر… Continue 23reading تمام افغان مل بیٹھیں تو امن ممکن ہے، حامد کرزئی

جنوبی افریقہ میں بارش سے گرجا گھر کی چھت گر گئی، 13 افراد ہلاک،29زخمی

datetime 20  اپریل‬‮  2019

جنوبی افریقہ میں بارش سے گرجا گھر کی چھت گر گئی، 13 افراد ہلاک،29زخمی

ڈربن(این این آئی )جنوبی افریقہ میں گرجا گھر کا ایک حصہ گرنے سے 13 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔زخمی افراد کو ہسپتال میں منتقل کردیا گیاہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔جنوبی افریقہ کے مشرقی شہر ڈربن کے لانگوبو نامی قصبے میں اس وقت پیش آیا جب وہاں ایسٹر کی عبادت شروع… Continue 23reading جنوبی افریقہ میں بارش سے گرجا گھر کی چھت گر گئی، 13 افراد ہلاک،29زخمی

امریکی امن پلان میں جزیرہ سیناء فلسطینیوں کو دینے کی تجویز شامل نہیں،گرین بیلٹ

datetime 20  اپریل‬‮  2019

امریکی امن پلان میں جزیرہ سیناء فلسطینیوں کو دینے کی تجویز شامل نہیں،گرین بیلٹ

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی جیسن گرین بیلٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے مشرق وسطیٰ کے لیے مجوزہ امن منصونے میں جزیرہ نما سیناء کا علاقہ فلسطینیوں کو دینے کوئی تجویز شامل نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گرین بیلٹ نے سوشل میڈیا… Continue 23reading امریکی امن پلان میں جزیرہ سیناء فلسطینیوں کو دینے کی تجویز شامل نہیں،گرین بیلٹ

نوٹرے ڈیم گرجا گھر کے فن پارے آتشزدگی میں محفوظ رہے،ماہر ین

datetime 20  اپریل‬‮  2019

نوٹرے ڈیم گرجا گھر کے فن پارے آتشزدگی میں محفوظ رہے،ماہر ین

پیرس(این این آئی)فرانس کی ایک فن پاروں کے تحفظ کی ماہر ایزابیل پالو فراسے نے بتایا ہے کہ تاریخی کلیسا نوٹرے ڈیم میں لگنے والی آگ سے قدیمی فن پارے محفوظ رہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فراسے نے یہ بھی کہا کہ یہ تمام قیمتی نوادرات دھوئیں اور فائر فائٹرز کے پانی سے بھی بچ… Continue 23reading نوٹرے ڈیم گرجا گھر کے فن پارے آتشزدگی میں محفوظ رہے،ماہر ین

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خلیفہ حفتر کی خدمات قابل تحسین ہیں،امریکا

datetime 20  اپریل‬‮  2019

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خلیفہ حفتر کی خدمات قابل تحسین ہیں،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خدمات کو سراہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاوس سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنرل حفتر سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور ان کی فوج کی دہشت… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خلیفہ حفتر کی خدمات قابل تحسین ہیں،امریکا

یمن کا بحران آخری مرحلے میں داخل،جلد ختم ہوجائے گا،وزیرخارجہ الیمانی

datetime 20  اپریل‬‮  2019

یمن کا بحران آخری مرحلے میں داخل،جلد ختم ہوجائے گا،وزیرخارجہ الیمانی

صنعاء (این این آئی )یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے کہا ہے کہ یمن کا بحران آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جو جلد ہی ختم ہوجائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق میڈیا سے بات چیت میں خالد الیمانی نے کہا کہ یمن کے بحران کو ختم کرنے کے لیے حکمت اور دانش… Continue 23reading یمن کا بحران آخری مرحلے میں داخل،جلد ختم ہوجائے گا،وزیرخارجہ الیمانی

سعودی عرب میں سگریٹ، گٹکا، نسوار پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر بڑی سزاؤں کا اعلان کردیاگیا

datetime 19  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب میں سگریٹ، گٹکا، نسوار پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر بڑی سزاؤں کا اعلان کردیاگیا

جدہ (آن لائن) سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی فروغ نے ملک میں تمام دفاتر میں سگریٹ نوشی اور تمباکو کی تمام مصنوعات کے استعمال پرمکمل پابندی عائد کردی۔ خلاف ورزی کرنے والی کمپنیو ں کے خلاف5 ہزار ریال کا جرمانہ ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت محنت کی جانب سے… Continue 23reading سعودی عرب میں سگریٹ، گٹکا، نسوار پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر بڑی سزاؤں کا اعلان کردیاگیا