جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

یورپ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی قیادت اور خلوص سے سبق سیکھے‘ طیب اردوان نے منہ زور حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019

یورپ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی قیادت اور خلوص سے سبق سیکھے‘ طیب اردوان نے منہ زور حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا

انقرہ(سی پی پی ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ یورپی رہنمائوں کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سے بہادری، قیادت اور خلوص کا سبق سیکھنا چاہیے۔ترک صدر نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے لیے لکھے گئے آرٹیکل میں نیوزی لینڈ میں دہشت گرد حملے اور دیگر مسائل پر بات… Continue 23reading یورپ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی قیادت اور خلوص سے سبق سیکھے‘ طیب اردوان نے منہ زور حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا

نیوزی لینڈ میں ہتھیاروں پرمکمل پابندی کا اعلان

datetime 21  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ میں ہتھیاروں پرمکمل پابندی کا اعلان

ویلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیرا عظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں تمام خودکار ہتھیاروں پر پابندی کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ فوجی طرز کے نیم خودکار(سیمی آٹومیٹک) بندوقوں اور رائفلز پر اسلحے کے نئے اور سخت قانون کے تحت پابندی عائد ہوجائے گی ، ہتھیار سے دستبردار ہونے والوں کو معافی دی… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں ہتھیاروں پرمکمل پابندی کا اعلان

ثاقب نثار کی ڈیم فنڈ ریزنگ کیلئے کینیڈا کی بلال مسجد آمد ،کتنی رقم جمع کرلی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 21  مارچ‬‮  2019

ثاقب نثار کی ڈیم فنڈ ریزنگ کیلئے کینیڈا کی بلال مسجد آمد ،کتنی رقم جمع کرلی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اوٹاوا(آن لائن)سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ڈیم فنڈ ریزنگ کے سلسلے میں بلال مسجد اوٹاوا آمد،نمازیوں نے جسٹس(ر) ثاقب نثار کو عطیات کے چیک پیش کئے۔ اس دوران 4لاکھ 26ہزار 600کینیڈین ڈالرکے عطیات جمع ہوئے۔جسٹس(ر)ثاقب نثار نے پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کا خلوص اور محبت ناقابل بیان… Continue 23reading ثاقب نثار کی ڈیم فنڈ ریزنگ کیلئے کینیڈا کی بلال مسجد آمد ،کتنی رقم جمع کرلی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

ہمسایہ ملک میں ہلاکتیں ہی ہلاکتیں، ایک لاکھ سے زائد شہری دربدر،5ہزار مکانات تباہ ،اقوام متحدہ نے امداد کی اپیل کردی

datetime 21  مارچ‬‮  2019

ہمسایہ ملک میں ہلاکتیں ہی ہلاکتیں، ایک لاکھ سے زائد شہری دربدر،5ہزار مکانات تباہ ،اقوام متحدہ نے امداد کی اپیل کردی

کابل(این این آئی) اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد کے ادارے نے کہاہے کہ افغانستان میں شدید بارشوں کے نتیجے والے آنے والے سیلاب کے باعث تقریباً ایک لاکھ بائیس ہزار شہری متاثر ہوئے ۔ سیلاب کی وجہ سے کم از کم تریسٹھ افراد ہلاک اور بتیس زخمی بھی ہوئے۔ پانچ ہزار مکانات مکمل طور پر… Continue 23reading ہمسایہ ملک میں ہلاکتیں ہی ہلاکتیں، ایک لاکھ سے زائد شہری دربدر،5ہزار مکانات تباہ ،اقوام متحدہ نے امداد کی اپیل کردی

اگر رافیل ہوتے تو ہم ذلیل نہ ہوتے ۔۔۔!!! پاکستان سے لڑنا ہے تو جدید ہتھیار دو ورنہ جیت ناممکن ہے ‘بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو خط لکھ کر اپنی بے بسی کا اظہار کردیا‎

datetime 21  مارچ‬‮  2019

اگر رافیل ہوتے تو ہم ذلیل نہ ہوتے ۔۔۔!!! پاکستان سے لڑنا ہے تو جدید ہتھیار دو ورنہ جیت ناممکن ہے ‘بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو خط لکھ کر اپنی بے بسی کا اظہار کردیا‎

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی فضائیہ نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہم موجودہ طیاروں اور میزائلوں سے پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتے اس لیے کہ ہمارے پاس جدید میزائل نہیں ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق اعلیٰ بھارتی فضائیہ حکام کی جانب سے نئی دہلی حکومت کو ارسال کردہ خط میں کہا گیا ہے… Continue 23reading اگر رافیل ہوتے تو ہم ذلیل نہ ہوتے ۔۔۔!!! پاکستان سے لڑنا ہے تو جدید ہتھیار دو ورنہ جیت ناممکن ہے ‘بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو خط لکھ کر اپنی بے بسی کا اظہار کردیا‎

عالمی برادری کی خاموشی حوثیوں کے جرائم میں مدد کے مترادف ہے : یمن

datetime 21  مارچ‬‮  2019

عالمی برادری کی خاموشی حوثیوں کے جرائم میں مدد کے مترادف ہے : یمن

صنعاء (این این آئی)یمن کے نائب صدر علی محسن الاحمر نے کہا ہے کہ آئینی حکومت نے سویڈن میں طے پائے جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے لیے غیرمعمولی لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے پسپائی اختیار کی مگر حوثی ملیشیا اپنی ہٹ دھرمی پر بدستور قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یمن میں متعین امریکی سفیر ماتھیو… Continue 23reading عالمی برادری کی خاموشی حوثیوں کے جرائم میں مدد کے مترادف ہے : یمن

ترکی اور ایران کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف آپریشن پر متفق

datetime 21  مارچ‬‮  2019

ترکی اور ایران کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف آپریشن پر متفق

انقرہ (این این آئی)ترکی اور ایران کے فوجی کمانڈروں نے کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق رواں ہفتے کے آغاز پر ایران نے ترکی کے اس اعلان کو مسترد کر دیا تھا کہ یہ دونوں ممالک مشترکہ طور پر کردستان ورکرز پارٹی کے… Continue 23reading ترکی اور ایران کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف آپریشن پر متفق

قزاقستان کے دارالحکومت کا نام تبدیل کرنے کی قراردادپارلیمنٹ میں منظور

datetime 21  مارچ‬‮  2019

قزاقستان کے دارالحکومت کا نام تبدیل کرنے کی قراردادپارلیمنٹ میں منظور

آستانہ(این این آئی)قزاقستان کی پارلیمنٹ نے ایک ایسی قرارداد منظور کر لی ہے، جس کے تحت ملکی دارالحکومت آستانہ کا نام تبدیل کرتے ہوئے نور سلطان رکھ دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نور سلطان قزاقستان میں کئی دہائیوں تک صدر رہنے والے سیاستدان کے نام کا پہلا حصہ ہے۔یہ پیش رفت صدر نور… Continue 23reading قزاقستان کے دارالحکومت کا نام تبدیل کرنے کی قراردادپارلیمنٹ میں منظور

یہ لڑیں گے پاکستان سے جنگ؟؟؟ بھارتی فوجی نے اپنے ہی 3ساتھیوں کو گولی مار کر قتل کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019

یہ لڑیں گے پاکستان سے جنگ؟؟؟ بھارتی فوجی نے اپنے ہی 3ساتھیوں کو گولی مار کر قتل کردیا

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں ایک بھارتی فوجی نے ضلع اودھمپور میں اپنے تین ساتھیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاراجیت کمار نے ضلع کے علاقے بٹل بالیان میں واقع 187بٹالین یونٹ میں اپنے ساتھیوں پرفائرنگ کر دی جس سے تین فوجی ہلاک ہو گئے… Continue 23reading یہ لڑیں گے پاکستان سے جنگ؟؟؟ بھارتی فوجی نے اپنے ہی 3ساتھیوں کو گولی مار کر قتل کردیا