بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

افغان حکومت نے 200 سے زائد طالبان قیدیوں کو رہا کردیا

datetime 12  جون‬‮  2019 |

کابل (این این آئی) امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں امن کیلئے افغان صدر اشرف غنی اور دیگر سیاستدانوں سے ملاقات کی ہے جبکہ کابل حکومت نے 200 سے زائد طالبان قیدی رہا کردیے ہیں۔افغانستان کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے طالبان سے امن سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔امریکی ایلچی سے ملاقات کے بعد افغان حکومت نے مختلف

جیلوں سے دو سو زائد طالبان قدیوں کو رہا کردیا۔زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے خواتین سیاستدانوں اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی اور طالبان سے امن سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔امریکی ایلچی رواں ماہ قطر جائیں گے اور طالبان سے امن مذاکرات کریں گے۔طالبان کا مطالبہ ہے کہ افغان سرزمین سے غیر ملکی افواج کا انخلا کیا جائے اور تمام طالبان قیدی رہا کئے جائیں۔ امریکاوافغان حکومت کا مطالبہ ہے کہ طالبان جنگ بندی کی تاریخ دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…