امریکہ پر خدا کا قہر نازل
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے وسط میدانی علاقوں میں 50 سالہ تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا،کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے۔دریا کنارے آباد علاقوں میں پانی کو روکنے کیلئے شہری اپنی مدد آپ کے تحت تیاریاں کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے اتوار کو بتایاکہ موسم سرما کے اختتام پر… Continue 23reading امریکہ پر خدا کا قہر نازل