بھارتی فضائیہ کا طیارہ تباہ ، تمام افراد ہلاک
نئی دہلی (آن لا ئن )3جون سے لا پتہ ہو نے والے بھا رتی فضائیہ کے طیا رے سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے جس میں سوار تما م 13اہلکا ر ہلا ک ہو گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 8 رکنی ریسکیو ٹیم ارونا چل پردیش میں طیارے کے… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کا طیارہ تباہ ، تمام افراد ہلاک







































