بھارت میں22سال پہلے وفات پانے والے مسلمان کی قبر بارش کی وجہ سے منہدم ، جب قبرستان کمیٹی کے ارکان اسے ٹھیک کرنے پہنچے تو قبر کے اندر ایساکیا دیکھا کہ سب دنگ رہ گئے

24  اگست‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں22برس قبل وفات پانے والے مسلمان ناصر احمد کی تر و تازہ میت دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بندہ کے علاقے بابیرو میں گزشتہ دنوں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے قبرستان میں بھی پانی جمع ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد قبریں منہدم ہوگئی تھیں۔

ایسی ہی ایک قبر کو درست کرنے کیلئے قبرستان کمیٹی کے ارکان جب وہاں پہنچے تو وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ قبر میں موجودمیت بالکل تروتازہ اور کفن بھی بے داغ اور شفاف ہے ۔ مقامی افراد کے مطابق یہ معجزہ ہے ، ناصر احمد نیک شخص تھا، اس پر اللہ کی رحمت ہے ۔مقامی علما سے مشاوت کرکے میت کو قریب ہی واقع دوسرے قبرستان میں دفنا دیا گیاہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…