منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

یمنی مشیر دفاع مصر میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 19  مارچ‬‮  2019

یمنی مشیر دفاع مصر میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

قاہرہ(این این آئی)یمن کے وزیر دفاع کے مشیر میجر جنرل عبدالقادر العمودی سوموار کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فیصل الجیزہ کے مقام پر ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصری پراسیکیوٹری جنرل نے یمنی عسکری عہدیدار کی موت کا سبب بننے والی گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لینے… Continue 23reading یمنی مشیر دفاع مصر میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

نیوزی لینڈ : دہشتگرد نے 5 میں سے 4 ہتھیار آن لائن خریدے

datetime 19  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ : دہشتگرد نے 5 میں سے 4 ہتھیار آن لائن خریدے

کرائسٹ چرچ (این این آئی)کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے پانچ میں سے چار ہتھیار آن لائن خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے اسلحہ ڈیلر نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ برینٹن ٹیرینٹ نے 5 میں سے 4 ہتھیار آن لائن خریدے۔اسلحہ… Continue 23reading نیوزی لینڈ : دہشتگرد نے 5 میں سے 4 ہتھیار آن لائن خریدے

سانحہ کرائسٹ چرچ، قرآن پاک کی تلاوت سے پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز

datetime 19  مارچ‬‮  2019

سانحہ کرائسٹ چرچ، قرآن پاک کی تلاوت سے پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز

ویلنگٹن(این این آئی) سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی فضا ابھی تک سوگوار ہے، گزشتہ روز پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا، وزیراعظم جیسنڈا نے اسلام علیکم کہا، اجلاس میں بہادر پاکستانی شہری نعیم رشید کوبھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایک منٹ کی خاموشی… Continue 23reading سانحہ کرائسٹ چرچ، قرآن پاک کی تلاوت سے پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز

برطانیہ میں بھی کرائسٹ چرچ طرز کے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی وزیرسیکورٹی

datetime 19  مارچ‬‮  2019

برطانیہ میں بھی کرائسٹ چرچ طرز کے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی وزیرسیکورٹی

لندن(این این آئی)برطانیہ وزیر برائے سیکیورٹی بین ویلیس نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتہائی دائیں بازو کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی وزیر بین ویلیس کا… Continue 23reading برطانیہ میں بھی کرائسٹ چرچ طرز کے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی وزیرسیکورٹی

نیوزی لینڈ کی تاریخ کی بدترین دہشتگردی کی وجہ اسلامو فوبیا ہے،کینیڈین وزیراعظم

datetime 19  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ کی تاریخ کی بدترین دہشتگردی کی وجہ اسلامو فوبیا ہے،کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس قسم کے واقعات کی بڑھتی ہوئی وجہ اسلامو فوبیا ہے۔ نفرت انگیزی سے لڑنے والوں کو حکمرانوں کی حمایت حاصل نہیں جبکہ نیوزی لینڈ میں جانی نقصان کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی تاریخ کی بدترین دہشتگردی کی وجہ اسلامو فوبیا ہے،کینیڈین وزیراعظم

شام میں فوج کی تعداد کم کرنے کے منصوبے پر کام جاری رہے گا : امریکا

datetime 19  مارچ‬‮  2019

شام میں فوج کی تعداد کم کرنے کے منصوبے پر کام جاری رہے گا : امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع پیٹرک شاناھن نے کہا ہے کہ شام سے امریکی فوج کی تعداد میں کمی کے منصوبے پرکام جاری ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے ان خیالات کا اظہار اپنی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کیا۔ایک بیان میں امریکی وزیر دفاع نے کہاکہ انہوں نے امریکا… Continue 23reading شام میں فوج کی تعداد کم کرنے کے منصوبے پر کام جاری رہے گا : امریکا

روس کی تذلیل کرنے والوں کے لیے سزا،پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر پوٹن نے قانونی بل پر دستخط کر دئیے

datetime 19  مارچ‬‮  2019

روس کی تذلیل کرنے والوں کے لیے سزا،پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر پوٹن نے قانونی بل پر دستخط کر دئیے

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے چند ایسے قانونی مسودوں پر دستخط کر دئیے جن کے تحت روسی ریاست کی تذلیل کرنے والے افراد کو سزائیں سنائی جا سکیں گی۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق روسی پارلیمنٹ نے رواں مہینے ایک ایسا مسودہ منظور کیا تھا، جس کے مطابق کسی بھی شہری یا آن لائن… Continue 23reading روس کی تذلیل کرنے والوں کے لیے سزا،پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر پوٹن نے قانونی بل پر دستخط کر دئیے

ایران شام میں کردباغیوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں شریک ہے : ترکی

datetime 19  مارچ‬‮  2019

ایران شام میں کردباغیوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں شریک ہے : ترکی

انقرہ /تہران (این این آئی)ایران نے ترکی کے ایک وزیر کے اس بیان کی تردید کر دی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے ساتھ مل کر ممنوعہ تنظیم کردستان ورکرز پارٹی کے باغیوں کے خلاف آپریشن میں حصہ لے رہا ہے اس سے قبل ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلْو نے کہا ہے کہ ترکی… Continue 23reading ایران شام میں کردباغیوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں شریک ہے : ترکی

د ہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی : سعودی وزیرخارجہ

datetime 19  مارچ‬‮  2019

د ہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی : سعودی وزیرخارجہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل احمد الجبیر نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں گذشتہ جمعہ کو دو مساجد میں نمازیوں پر ہونے والے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعے نے ا یک بار پھر ثابت کیا ہے… Continue 23reading د ہشت گردی کا کوئی دین اور نسل نہیں ہوتی : سعودی وزیرخارجہ