جمعہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2024 

بھارت کو ایک اور جھٹکا،پاکستان نے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کا اعلان کردیا

datetime 16  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستانی فضائی حدود میں اوورفلائی کی بندش میں 28 جون تک توسیع کر دی۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود میں ٹرانزٹ اور اوور فلائی پر 15 جون تک پابندی عائد تھی،سی اے اے نے اوور فلائی کی بندش کے دورانیے میں مزید 14یوم کی توسیع کی ہے۔سی اے اے نے اوور فلائی پر پابندی کا نیا نوٹم جاری کر دیا جس کے مطابق اوور فلائی کی بندش کے بعد بھارتی طیارے پاکستانی فضائی حدود

استعمال نہیں کر سکیں گے۔اوور فلائی کی بندش کے بعد لاہور سے دہلی،بنکاک، کوالالمپور، سری لنکا، ارمچی کی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں،پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستانی ایسٹرن فضائی حدود پہلے ہی 27 فروری سے بند ہے۔ترجمان سی اے اے کے مطابق پاکستانی فضائی حدود میں ٹرانزٹ اور اوور فلائی نئے حکم نامے تک بند رہے گی۔ترجمان سی اے اے کے مطابق پاکستانی فضائی حدود میں ایسٹرن ایئر سائیڈ بند اور ویسٹرن فضائی حدود میں آپریشن جاری ہے۔



کالم



ڈنگ ٹپائو


بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…