منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

اسلام و علیکم ،یہاں کھڑے ہوکر فخر محسوس کر رہا ہوں! اسلام فوبیا کیخلاف لڑنےکیلئے صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ ہم بھی کھڑے ہیں ،جسٹن ٹروڈو نے مقامی مسجد آکر دل جیت لئے ‎

datetime 19  مارچ‬‮  2019

اسلام و علیکم ،یہاں کھڑے ہوکر فخر محسوس کر رہا ہوں! اسلام فوبیا کیخلاف لڑنےکیلئے صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ ہم بھی کھڑے ہیں ،جسٹن ٹروڈو نے مقامی مسجد آکر دل جیت لئے ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ میں دہشتگرد حملے کے بعد کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا بھی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی، مقامی مسجد پہنچ گئے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین وزیراعظم نے خطاب کا آغاز اسلام و علیکم سے کیا۔اس موقع پر مسلم کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے… Continue 23reading اسلام و علیکم ،یہاں کھڑے ہوکر فخر محسوس کر رہا ہوں! اسلام فوبیا کیخلاف لڑنےکیلئے صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ ہم بھی کھڑے ہیں ،جسٹن ٹروڈو نے مقامی مسجد آکر دل جیت لئے ‎

آسٹریلوی وزیر اعظم کاجی 20ممالک سے انتہا پسندی پر مبنی مواد سے نمٹنے کا مطالبہ

datetime 19  مارچ‬‮  2019

آسٹریلوی وزیر اعظم کاجی 20ممالک سے انتہا پسندی پر مبنی مواد سے نمٹنے کا مطالبہ

کینبرا (این این آئی)آسٹریلوی وزیر اعظم اسکارٹ موریسن نے جی 20ممالک سے انتہا پسندی پر مبنی مواد سے نمٹنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ انٹرنیٹ پر موجود انتہا پسند مواد کو حاصل بے لگام جگہ ختم کی جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے جی20 سربراہ اجلاس کے میزبان جاپانی… Continue 23reading آسٹریلوی وزیر اعظم کاجی 20ممالک سے انتہا پسندی پر مبنی مواد سے نمٹنے کا مطالبہ

روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشتگرد حملہ نہیں ہونے دینگے،روسی صدر

datetime 19  مارچ‬‮  2019

روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشتگرد حملہ نہیں ہونے دینگے،روسی صدر

ماسکو (این این آئی)روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشت گرد حملہ نہیں ہونے دیں گے۔ واقعے کا مقصد نیوزی لینڈ میں صورتحال خراب کرنا تھا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرائمیا میں مسلمان رہنماؤں سے گفتگو میں روسی صدر نے کہا کہ روس کو ایسے واقعات سے محفوظ… Continue 23reading روس میں کرائسٹ چرچ جیسا دہشتگرد حملہ نہیں ہونے دینگے،روسی صدر

امریکا ایرانی قوم کو اپنے زیر اثر لانا چاہتاہے ، لیکن اس کاخواب پورا نہیں ہوگا : حسن روحانی

datetime 19  مارچ‬‮  2019

امریکا ایرانی قوم کو اپنے زیر اثر لانا چاہتاہے ، لیکن اس کاخواب پورا نہیں ہوگا : حسن روحانی

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی اقتصادی پریشانیوں کا سبب امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے قدرتی گیس کے ایک بڑے فیلڈ کے افتتاح کی تقریب میں کہا کہ حکومت اور نجی شعبہ اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں گے اور… Continue 23reading امریکا ایرانی قوم کو اپنے زیر اثر لانا چاہتاہے ، لیکن اس کاخواب پورا نہیں ہوگا : حسن روحانی

یمنی مشیر دفاع مصر میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 19  مارچ‬‮  2019

یمنی مشیر دفاع مصر میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

قاہرہ(این این آئی)یمن کے وزیر دفاع کے مشیر میجر جنرل عبدالقادر العمودی سوموار کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فیصل الجیزہ کے مقام پر ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصری پراسیکیوٹری جنرل نے یمنی عسکری عہدیدار کی موت کا سبب بننے والی گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لینے… Continue 23reading یمنی مشیر دفاع مصر میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

نیوزی لینڈ : دہشتگرد نے 5 میں سے 4 ہتھیار آن لائن خریدے

datetime 19  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ : دہشتگرد نے 5 میں سے 4 ہتھیار آن لائن خریدے

کرائسٹ چرچ (این این آئی)کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے پانچ میں سے چار ہتھیار آن لائن خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے اسلحہ ڈیلر نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ برینٹن ٹیرینٹ نے 5 میں سے 4 ہتھیار آن لائن خریدے۔اسلحہ… Continue 23reading نیوزی لینڈ : دہشتگرد نے 5 میں سے 4 ہتھیار آن لائن خریدے

سانحہ کرائسٹ چرچ، قرآن پاک کی تلاوت سے پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز

datetime 19  مارچ‬‮  2019

سانحہ کرائسٹ چرچ، قرآن پاک کی تلاوت سے پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز

ویلنگٹن(این این آئی) سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی فضا ابھی تک سوگوار ہے، گزشتہ روز پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا، وزیراعظم جیسنڈا نے اسلام علیکم کہا، اجلاس میں بہادر پاکستانی شہری نعیم رشید کوبھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایک منٹ کی خاموشی… Continue 23reading سانحہ کرائسٹ چرچ، قرآن پاک کی تلاوت سے پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز

برطانیہ میں بھی کرائسٹ چرچ طرز کے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی وزیرسیکورٹی

datetime 19  مارچ‬‮  2019

برطانیہ میں بھی کرائسٹ چرچ طرز کے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی وزیرسیکورٹی

لندن(این این آئی)برطانیہ وزیر برائے سیکیورٹی بین ویلیس نے نیوزی لینڈ کی مسجدوں میں ہوئی دہشت گردی کی طرز پر برطانیہ میں بھی واقعات پیش آنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتہائی دائیں بازو کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی وزیر بین ویلیس کا… Continue 23reading برطانیہ میں بھی کرائسٹ چرچ طرز کے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی وزیرسیکورٹی

نیوزی لینڈ کی تاریخ کی بدترین دہشتگردی کی وجہ اسلامو فوبیا ہے،کینیڈین وزیراعظم

datetime 19  مارچ‬‮  2019

نیوزی لینڈ کی تاریخ کی بدترین دہشتگردی کی وجہ اسلامو فوبیا ہے،کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈین وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس قسم کے واقعات کی بڑھتی ہوئی وجہ اسلامو فوبیا ہے۔ نفرت انگیزی سے لڑنے والوں کو حکمرانوں کی حمایت حاصل نہیں جبکہ نیوزی لینڈ میں جانی نقصان کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی تاریخ کی بدترین دہشتگردی کی وجہ اسلامو فوبیا ہے،کینیڈین وزیراعظم