سیاحوں کے پسندیدہ ترین مقامات کون کون سے ہیں؟فہرست جاری
لندن(اے این این)سال 2019 کے لیے دنیا کے 10 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن کا پہلا نمبر ہے۔فرانس کا دارالحکومت پیرس دوسرے، اطالیہ کا شہر روم تیسرے، یونان کا جزیرہ کرٹ چوتھے اور انڈونیشا کا جزیرہ بالی سیاحوں کے پسندیدہ ترین مقامات میں پانچویں نمبر پر ہے۔ غیرملکی میڈیا کے… Continue 23reading سیاحوں کے پسندیدہ ترین مقامات کون کون سے ہیں؟فہرست جاری