پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

عالمی برادری ایران کے جارحانہ کردار کو لگام ڈالنے کے لیے پْرعزم ہے، سعودی عرب

datetime 21  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی وزیر مملکت امور خارجہ عادل الجبیر نے حالیہ کشیدگی پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ عالمی برادری ایران کے جارحانہ کردار کو لگام ڈالنے کے لیے پْرعزم ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوںنے کہاکہ ایران آبنائے ہْرمز کو بند کرتا ہے تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑیگا، ایران کے جارحانہ کردار کی وجہ سے

صورت حال بہت سنگین ہو چکی ہے۔انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی جہاز رانی میں رخنہ ڈالیں گے تو اس کے توانائی کی سپلائی پر اثرات ہوں گے۔تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں عالمی معیشت کو بھی متاثر کریں گی جس سے ہر شخص ہی متاثر ہوگا۔سعودی وزیر مملکت امور خارجہ عادل الجبیرنے کہا کہ سعودی عرب بغداد کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…