منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ،انٹرنیٹ پر جھانسے میں آکر لڑکی نے دوست کا قتل کردیا

datetime 21  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست الاسکا میں انٹرنیٹ پر نامعلوم شخص نے نوے لاکھ ڈالر کا جھانسا دیکر کمسن بچی کو ورغلا کر اپنی دوست کو قتل کرنے پر آمادہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹھارہ سالہ ڈینیلی بریمر نے اپنے چار ساتھیوں سمیت انیس سالہ سنتھیا ہوفن کو ہائکنگ کے دوران منصوبے کے تحت موت کے گھاٹ اتار دیا۔گھنائونی کارروائی کی وڈیو بنا کر ہدایات کے مطابق آن لائن خود کو ٹائلر نامی ارب پتی بتانے والے شخص کو بھیجیں۔پولیس نے واردات میں ملوث نوجوانوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے دیگر جرائم میں ملوث شخص کو گرفتار کرلیا۔انٹرپول کے سابق

چیف مینگ ہونگ وائی نے 2.1 ملین ڈالر کی رشوت لینے کا اقرار کیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹرپول کیسابق چیف مینگ ہونگ وائی نے چینی عدالت میں 2.1ملین ڈالرکی رشوت ستانی کا اقرار جرم کیا وہ اس سلسلے میں چین میں چل رہے ایک مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں۔مینگ ہونگ وائی کو عدالت مخصوص تاریخ یا وقت پر سزا سنائے گی، مینگ گزشتہ سال ستمبر میں فرانس سے چین کے دورے پر آئے اور پھر لاپتہ ہوگئے تھے،بعد میں چین میں ان پر رشوت ستانی کاالزام عائد کرکے ان کی حراست ظاہر کردی تھی۔واضح رہے کہ مینگ کی اہلیہ نے فرانس میں سیاسی پناہ لی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…