امریکا اور طالبان افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کی مدت پر رضامند
دوحہ (این این آئی)افغانستان میں 18 برس سے جاری جنگ کے خاتمے اور قیامِ امن کے سلسلے میں افغان طالبان اور امریکا کے مابین ہونیوالے مفاہمتی عمل میں غیر ملکی افواج کے انخلا کی مدت پر اتفاق ہو گیا۔طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انخلا کے… Continue 23reading امریکا اور طالبان افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کی مدت پر رضامند











































