بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ امریکی تھنک ٹینک نے عالمی برادری کو خبر دار کردیا
واشنگٹن(این این آئی) امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں، تنازع زدہ کشمیر کی زمین جنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کو چنگاری فراہم کرسکتی ہے۔ رواں سال فروری کے مہینے میں پاکستان نے بھارتی طیارہ گرایا تھا تاہم یکم مارچ… Continue 23reading بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ امریکی تھنک ٹینک نے عالمی برادری کو خبر دار کردیا











































