عمرے کیلئے سعودیہ جانے والےپاکستانی میاں ،بیوی اوربیٹا خوفناک حادثے میں جاں بحق، تعلق کس شہر سے نکلا؟
جدہ( آن لائن )سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 3پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے ،جاں بحق افراد کا تعلق اوکاڑہ سے ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 3پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے ۔ جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور بیٹا شامل ہیں جبکہ جاں بحق… Continue 23reading عمرے کیلئے سعودیہ جانے والےپاکستانی میاں ،بیوی اوربیٹا خوفناک حادثے میں جاں بحق، تعلق کس شہر سے نکلا؟