جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

بھارت نے مقبوضہ کشمیر پرگہرا اور تاریک پردہ ڈال دیا ہے، امریکی ٹی وی نے مودی سرکار کے چہرے سے نقاب اتار دیا

datetime 29  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (سی پی پی) امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرپرتاریک اورگہراپردہ ڈال دیا ہے اور پردے کے پیچھے کشمیری پیلٹ گنز اور پابندیوں کا مقابلہ کررہے ہیں. بھارت کے سب معمول پر ہے دعوے حقائق کے برعکس ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی ٹی وی سی این این نے مقبوضہ کشمیرکے بارے میں رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرپرتاریک اورگہراپردہ ڈال رکھا ہے، پردے کے پیچھے کشمیری پیلٹ گنز

اورپابندیوں کا مقابلہ کررہے ہیں، پیلیٹ گنز سے سیکڑوں افراد زخمی ہوئے اور ہزاروں افراد کوگرفتارکیا گیا ہے۔امریکی ٹی وی کا کہنا تھا کہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعدردعمل کاخوف ہے اور اس خوف سے بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں ہزاروں فوجی تعینات کیے،رپورٹ میں کہا گیا مقبوضہ وادی میں کمیونیکیشن بلیکآٹ،کرفیواورپابندیاں ہیں، سامنے آنے والے حقائق کشمیرمیں سب نارمل ہونے کے دعوں کے برعکس ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…