جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کی تصدیق کردی، افسوسناک انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ انہوں نے جموں و کشمیر کے عوام پر سخت انتظامیہ اور ان پر ہونے والے مظالم کا عملی تجربہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں راہول گاندھی نے کہا کہ  20 روز

ہوگئے اور جموں و کشمیر کے عوام کی آزادی اور شہری حقوق سلب کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز جب ہم نے سری نگر کا دورہ کرنے کی کوشش کی تو اپوزیشن لیڈروں اور پریس نے جموں و کشمیر کے عوام پر سخت انتظامیہ اور ان پر ہونے والے مظالم کا عملی تجربہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…