کیا آپ جانتے ہیں ناروے میں موجود یہ پاکستانی شخص کون ہے جس نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا
اوسلو(این این آئی)ناروے میں پاکستان کے سفیر ظہیر پرویز خان نے کہاہے کہ ناروے میں مقیم پاکستانی ہیرو محمد رفیق نے سب پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردیئے ہیں، جن کی بدولت متعدد لوگ دہشت گردی سے محفوظ رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ناروے میں پاکستان کے سفیر ظہیر پرویز خان نے یہ بات گزشتہ روز… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں ناروے میں موجود یہ پاکستانی شخص کون ہے جس نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا











































