1300 سے زائد خواتین نے سفید عروسی لباس پہننے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
میڈرڈ (این این آئی)اسپین میں 1,300 سے زائد خواتین نے سفید رنگ کا روایتی شادی کا جوڑا پہن کر عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسپین میں شادی کے جوڑوں کے کاروبار سے منسلک خاتون سڈیکا نویاس نے ایک نئے اسٹور کے افتتاح کے موقع پر عالمی ریکارڈ قائم کرنے کا پروگرام منعقد کیا… Continue 23reading 1300 سے زائد خواتین نے سفید عروسی لباس پہننے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا











































