منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

قزاقستان کے دارالحکومت کا نام تبدیل کرنے کی قراردادپارلیمنٹ میں منظور

datetime 21  مارچ‬‮  2019

قزاقستان کے دارالحکومت کا نام تبدیل کرنے کی قراردادپارلیمنٹ میں منظور

آستانہ(این این آئی)قزاقستان کی پارلیمنٹ نے ایک ایسی قرارداد منظور کر لی ہے، جس کے تحت ملکی دارالحکومت آستانہ کا نام تبدیل کرتے ہوئے نور سلطان رکھ دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نور سلطان قزاقستان میں کئی دہائیوں تک صدر رہنے والے سیاستدان کے نام کا پہلا حصہ ہے۔یہ پیش رفت صدر نور… Continue 23reading قزاقستان کے دارالحکومت کا نام تبدیل کرنے کی قراردادپارلیمنٹ میں منظور

یہ لڑیں گے پاکستان سے جنگ؟؟؟ بھارتی فوجی نے اپنے ہی 3ساتھیوں کو گولی مار کر قتل کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019

یہ لڑیں گے پاکستان سے جنگ؟؟؟ بھارتی فوجی نے اپنے ہی 3ساتھیوں کو گولی مار کر قتل کردیا

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں ایک بھارتی فوجی نے ضلع اودھمپور میں اپنے تین ساتھیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاراجیت کمار نے ضلع کے علاقے بٹل بالیان میں واقع 187بٹالین یونٹ میں اپنے ساتھیوں پرفائرنگ کر دی جس سے تین فوجی ہلاک ہو گئے… Continue 23reading یہ لڑیں گے پاکستان سے جنگ؟؟؟ بھارتی فوجی نے اپنے ہی 3ساتھیوں کو گولی مار کر قتل کردیا

سانحہ نیوزی لینڈ، متاثرین کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019

سانحہ نیوزی لینڈ، متاثرین کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا

کرائسٹ چرچ(این این آئی)نیوزی لینڈ میں پولیس نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ جمعہ کے روز کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد پر دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے تمام پچاس افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔ اب ان افراد کی تدفین ہو سکے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کے روز پولیس… Continue 23reading سانحہ نیوزی لینڈ، متاثرین کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا

چین کے ساتھ تجاری تنازعے میں سمجھوتہ جلد ہوجائیگا،ٹرمپ پرعزم

datetime 21  مارچ‬‮  2019

چین کے ساتھ تجاری تنازعے میں سمجھوتہ جلد ہوجائیگا،ٹرمپ پرعزم

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے میں ایک ممکنہ سمجھوتہ آہستہ آہستہ قریب آتا جا رہا ہے۔ امریکا میں چینی درآمدات پر اضافی محصولات عائد کیے جانے کے خطرے کی وجہ سے چین،امریکاکے ساتھ جلد ہی کسی نہ کسی معاہدے تک پہنچنا چاہتا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading چین کے ساتھ تجاری تنازعے میں سمجھوتہ جلد ہوجائیگا،ٹرمپ پرعزم

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اورصدرحسن روحانی کا ملک میں اقتصادی بحران کا اعتراف

datetime 21  مارچ‬‮  2019

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اورصدرحسن روحانی کا ملک میں اقتصادی بحران کا اعتراف

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک میں جاری اقتصادی بحران اور کرنسی کی قیمت میں گراوٹ کے بعد ملک کو درپیش معاشی مشکلات کااعتراف کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سال نو کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں آیت اللہ علی خامنہ ای نے… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اورصدرحسن روحانی کا ملک میں اقتصادی بحران کا اعتراف

برطانیہ نے بریگزٹ ڈیڈلائن میں توسیع کی باقاعدہ درخواست کر دی

datetime 21  مارچ‬‮  2019

برطانیہ نے بریگزٹ ڈیڈلائن میں توسیع کی باقاعدہ درخواست کر دی

لندن (این این آئی)برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے یورپی یونین سے بریگزٹ کی ڈیڈلائن میں تین ماہ کی توسیع کی درخواست کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان وزیر اعظم مے نے لندن میں ملکی پارلیمنٹ سے اپنے خطاب میں کیا۔ ٹریزا مے نے کہا کہ انہوں نے یہ درخواست کرتے ہوئے… Continue 23reading برطانیہ نے بریگزٹ ڈیڈلائن میں توسیع کی باقاعدہ درخواست کر دی

بوسنیائی سربوں کی قیادت کرنے والے جنگی کو عمر قید کی سزا کی توثیق

datetime 21  مارچ‬‮  2019

بوسنیائی سربوں کی قیادت کرنے والے جنگی کو عمر قید کی سزا کی توثیق

سراجیوو(این این آئی)بوسنیا کی جنگ کے دوران بوسنیائی سربوں کی قیادت کرنے والے رہنما اور جنگی مجرم راڈووان کراڈچچ کو سنائی گئی عمر قید کی سزا کے خلاف ایک اپیل اقوام متحدہ کی ایک عدالت نے مسترد کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کراڈچچ کے خلاف یہ مقدمہ 1990 کی دہائی میں بوسنیا کی جنگ… Continue 23reading بوسنیائی سربوں کی قیادت کرنے والے جنگی کو عمر قید کی سزا کی توثیق

عالمی دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی کوششیں ناکام،چین نے مسعود اظہرسے متعلق اپنے واضح اور اٹل موقف کا اعلان کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019

عالمی دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی کوششیں ناکام،چین نے مسعود اظہرسے متعلق اپنے واضح اور اٹل موقف کا اعلان کردیا

بیجنگ ( آن لائن)چین ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ مسعود اظہر سے متعلق ہمارا موقف واضح اور اٹل ہے ،پاک بھارت کشیدگی پر دونوں ممالک کے ساتھ رابطے میں ہیں ، پاک چین کے وزرائے خارجہ سطح کی سٹرٹیجک مذاکرات آ ج ہوں گے جس میں خطے میں کشیدگی سمیت… Continue 23reading عالمی دہشت گرد قرار دینے کی بھارتی کوششیں ناکام،چین نے مسعود اظہرسے متعلق اپنے واضح اور اٹل موقف کا اعلان کردیا

بھارت پاکستان سے مذاکرات کیلئے تیار،بڑی شرط عائد کردی

datetime 21  مارچ‬‮  2019

بھارت پاکستان سے مذاکرات کیلئے تیار،بڑی شرط عائد کردی

نئی دہلی(آن لائن) بھارت پاکستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے کی بات کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج نے کہا کہ حکومت اس سلسلے میں اہم اقدامات بھی کر رہی ہے ۔ تاہم ہمسایہ مخالف سرگرمیوں پر پابندی لگانے تک مذاکرات کو آگے نہیں بڑھایا جا سکتا ۔ ہندوستان… Continue 23reading بھارت پاکستان سے مذاکرات کیلئے تیار،بڑی شرط عائد کردی