منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

روس نے بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا،افغانستان سے متصل دو اہم ممالک میں بڑی تعداد میں فوجی تعینات

datetime 25  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی)روس نے وسطی ایشیائی ریاستوں کو ممکنہ سلامتی کے خطرات کے تناظر میں بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابقیہ پانچ روزہ عسکری مشقیں پینتیس مختلف فائرنگ رینجز میں شروع ہوئیں۔ روسی وزیردفاع سیرگئی شوئیگو کے مطابق ان مشقوں کا مقصد وسطی ایشیائی علاقے میں سکیورٹی چیلنجز سے

نمٹنا ہے۔ شوئیگو کے مطابق اس خطے کے بعض ملکوں کو دہشت گردی کے شدید خطرات کا سامنا ہے۔ یہ امر اہم ہے کہ روس وسطی ایشیا کے ملک تاجکستان میں اپنے فوجیوں کی ایک مخصوص تعداد تعینات کیے ہوئے ہے جب کہ ایک دوسری ریاست کرغیزستان میں روسی فضائیہ کا اڈہ بھی قائم ہے۔ ان دونوں ملکوں کی سرحدیں افغانستان سے جڑی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…