ہندوستانی فائرنگ سے شہید ہونے والے تمام افراد کو سرکاری اعزاز کے ساتھ دفنانے کا اعلان کر دیا گیا، ہدایات جاری
نیویارک /مظفرآباد (این این آئی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے سیز فائر لائن پر ہندوستانی افواج کی جانب سے شہری آبادی پر فائرنگ سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے تناظر میں فوری طورپر تمام محکمہ جات کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں،لائن… Continue 23reading ہندوستانی فائرنگ سے شہید ہونے والے تمام افراد کو سرکاری اعزاز کے ساتھ دفنانے کا اعلان کر دیا گیا، ہدایات جاری











































