بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

یمن میں جیل نہیں، فوجی اڈے کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا : عرب اتحاد

datetime 2  ستمبر‬‮  2019 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے کہا ہے کہ اس نے یمن کے دارالحکومت صنعاء کے جنوب میں واقع صوبے ذمار میں حوثی ملیشیا کے فوجی اہداف کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا ہے او ر کسی جیل پر حملہ نہیں کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان میں کہا کہ ذمار میں حوثیوں کے فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے، یہ ایک جائز ہدف تھا اور

اتحاد کے پاس ایسے شواہد موجود ہیں کہ وہاں کوئی جیل نہیں تھی۔ان کا کہنا تھا کہ حوثیوں کے پاس موجود جدید ہتھیاروں سے ثابت ہوتا ہے کہ وہاں ایرانی پاسداران انقلاب کے عناصر موجود تھے اور حوثیوں کو الحدیدہ کی بندر گاہ سے ہتھیار پہنچائے جا رہے ہیں۔ترجمان نے واضح کیا کہ عرب اتحاد نے ذمار میں فوجی تنصیب کو نشانہ بنانے کے لیے شہریوں کے تحفظ کی غرض سے تمام پیشگی ضروری اقدامات کیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…