جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

خفیہ آپریشنل معلومات لیک، پاکستان نے بھارت کو انفارمیشن وار فیر میں مات دیدی، بھارتی آرمی چیف بپن راوت کا اعتراف،سابق افسروں کو بڑا حکم جاری

datetime 2  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)خفیہ آپریشنل معلومات لیک، پاکستان نے بھارت کو انفارمیشن وار فیر میں مات دیدی، بھارتی آرمی چیف بپن راوت کا اعتراف،سابق افسروں کو بڑا حکم جاری، تفصیلات کے مطابق بھارت کا آرمی چیف بھی پاکستان کی انفارمیشن وار حکمت عملی سے خوف زدہ،بپن راوت نے سابق افسروں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق محتاط کردیا،۔ بھارتی آرمی چیف نے کہاکہ گزشتہ ہفتے آپریشنل معلومات کے لیک ہونے کے سنگین واقعات سامنے آئے، پاکستان نے بھارت کو

انفارمیشن وار فیر میں مات دی ہے۔ دہلی میں سابق فوجیوں سے خطاب میں بپن راوت نے انتہائی خفیہ آپریشنل معلومات لیک ہونے کا انکشاف بھی کر دیا۔دریں اثناء بھارت میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا نام خوف کی علامت بن گیا،آئی ایس پی آر کے مضبوط بیانیہ کا بھارت کے میڈیا پر بھی چرچا ہونے لگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری نگر میں ڈی جی آئی ایس پی آر پسندیدہ ترین شخصیت بن گئے،ڈی جی آئی ایس پی آر کی سری نگر میں تصاویر نے بھارتی میڈیا اور پالیسی سازوں کی نیندیں اڑا دیں۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…