انسداد دہشت گردی !کشمیر کی تحریک آزادی کو دبانے کے لئے بھارت نے کونسا گروپ تشکیل دیدیا ، خفیہ ایجنسیوں کے اہلکار شامل
اسلام آباد (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے انسداد دہشت گردی کی آڑ میں نیا پروپیگنڈا شروع کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کے نام پر کشمیر کی تحریک آزادی کو دبانے کے لئے بھارت نے مانیٹرنگ گروپ تشکیل دے دیا۔مانیٹرنگ گروپ میں پولیس، خفیہ ایجنسیوں اور تفتیشی اداروں کے… Continue 23reading انسداد دہشت گردی !کشمیر کی تحریک آزادی کو دبانے کے لئے بھارت نے کونسا گروپ تشکیل دیدیا ، خفیہ ایجنسیوں کے اہلکار شامل