جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تائیون کے معاملے پر امریکا آگ سے نہ کھیلے، چین کی تنبیہ

datetime 13  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بڈاپسٹ (این این آئی)تائیوان کے معاملے پر چین کے اعلی ترین سفارت کار وانگ یی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ آگ سے نہ کھیلے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وانگ نے یہ بیان ہنگری کے دورے کے موقع پر دیا۔ ان کے بقول کوئی بھی بیرونی قوت چین کے اتحاد کو نہیں روک

سکتی۔ وانگ یی کا یہ بیان امریکی محکمہ خارجہ کے اس اقدام کے رد عمل میں سامنے آیا جس کے تحت محکمے نے تائیوان کو دو اعشاریہ دو بلین ڈالر کے اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ چین تائیوان کو اپنا حصہ مانتا ہے حالاں کہ تائیوان میں اپنی جمہوری حکومت قائم ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…