منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

نیپال اور آسام میں طوفانی بارشیں ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ،23افراد ہلاک

datetime 13  جولائی  2019 |

کھٹمنڈو(آن لائن)نیپال اور بھارتی ریاست آسام میں موسلا دھار بارشوں،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث23افراد ہلاک ہو گئے۔ نیپال کے کئی اضلاع میں کل سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، نیپال کی وزارت داخلہ کے مطابق مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک، 7زخمی جبکہ

7 افراد لاپتہ ہیں۔محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب بھارتی ریاست آسام میں سیلابی صورتحال کے باعث 21 اضلاع پانی میں ڈوب گئے ،مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک جبکہ 8 لاکھ 70 ہزار افراد متاثر ہو ئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…