منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 50افراد ہلاک،33لاپتہ

datetime 15  جولائی  2019 |

کھٹمنڈو (این این آئی)نیپالی حکام نے کہاہے کہ شدید بارشوں سے مختلف ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی کے ساتھ ساتھ مٹی کے تودے گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پچاس تک پہنچ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں دارے کے مطابق نیپالی حکام نے کہا کہ شدید بارشوں سے مختلف ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی کے ساتھ ساتھ مٹی

کے تودے گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پچاس تک پہنچ گئی ہے۔ حکام کے مطابق کم از کم تینتیس افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ نیپالی پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک ہزار سے زائد افراد ریسکیو بھی کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مشکل حالات سے دوچار افراد کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوششوں کے علاوہ متاثرہ علاقوں میں پولیس کی ٹیمیں بھی روانہ کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…