پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

یورپی کمپنیاں امریکا اور ایران میں سے کسی ایک کا چناؤ کر لیں،امریکی ایلچی

datetime 29  جون‬‮  2019

یورپی کمپنیاں امریکا اور ایران میں سے کسی ایک کا چناؤ کر لیں،امریکی ایلچی

واشنگٹن(این این آئی)ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہْک نے یورپی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ دوغلی پالیسی ترک کرکے امریکا اور ایران میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں۔یورپی کمپنیوں کو کھل کر فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ ایران یا ہمارے ساتھ کام کریں گی؟غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading یورپی کمپنیاں امریکا اور ایران میں سے کسی ایک کا چناؤ کر لیں،امریکی ایلچی

 ایک تہائی مقبوضہ جموں و کشمیر ہمارے ساتھ نہیں ہے، بھارتی وزیر داخلہ نے بڑا  اعتراف کرلیا

datetime 28  جون‬‮  2019

 ایک تہائی مقبوضہ جموں و کشمیر ہمارے ساتھ نہیں ہے، بھارتی وزیر داخلہ نے بڑا  اعتراف کرلیا

نئی دہلی  (آن لائن) بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے ’آدھا سچ‘ بولتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ ایک تہائی مقبوضہ جموں و کشمیر ہمارے ساتھ نہیں ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس کے ذمہ دار نہرو اور کانگریس ہیں۔ انہوں نے دنیا کو یہ بتا کرورطہ حیرت میں بھی ڈال دیا کہ… Continue 23reading  ایک تہائی مقبوضہ جموں و کشمیر ہمارے ساتھ نہیں ہے، بھارتی وزیر داخلہ نے بڑا  اعتراف کرلیا

جاپان سعود یہ سے تزویراتی شراکت داری کو مضبوط بنانا چاہتا ہے : شنزو ایبے

datetime 28  جون‬‮  2019

جاپان سعود یہ سے تزویراتی شراکت داری کو مضبوط بنانا چاہتا ہے : شنزو ایبے

ٹوکیو(این این آئی)جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کو مضبوط بنانا چاہتا ہے اور وہ مملکت میں اصلاحات کے لیے کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔سعودی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ جاپان کے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بڑی اہمیت کے حامل… Continue 23reading جاپان سعود یہ سے تزویراتی شراکت داری کو مضبوط بنانا چاہتا ہے : شنزو ایبے

ایران کے ساتھ تنازع کے حل میں امریکا جلد بازی نہیں کرے گا، ٹرمپ

datetime 28  جون‬‮  2019

ایران کے ساتھ تنازع کے حل میں امریکا جلد بازی نہیں کرے گا، ٹرمپ

واشنگٹن ( آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے بیچ کشیدگی کا معاملہ حل کرانے کے حوالے سے “جلد بازی کی کوئی ضرورت نہیں ہے”۔ٹرمپ نے یہ بیان جمعے کے روز جاپان کے شہر اوساکا میں دیا جہاں عالمی سربراہان جی – 20 سربراہ اجلاس کے سلسلے میں… Continue 23reading ایران کے ساتھ تنازع کے حل میں امریکا جلد بازی نہیں کرے گا، ٹرمپ

ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی جماعت کو شکست دینے والے نومنتخب مئیر اکرم امام اولو کون ہیں؟

datetime 28  جون‬‮  2019

ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی جماعت کو شکست دینے والے نومنتخب مئیر اکرم امام اولو کون ہیں؟

استنبول(این این آئی)استنبول کے نئے منتخب ہونے والے میئر اکرم امام اولو نے اپنی ذمہ داریاں باقاعدہ طور پر سنبھال لی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امام اولو ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی جماعت کے امیدوار کو شکست دے کر میئر کی نشست پر کامیاب ہوئے تھے۔اپوزیشن ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی جماعت کو شکست دینے والے نومنتخب مئیر اکرم امام اولو کون ہیں؟

ایران پر سخت امریکی پابندیاں اثر دکھا رہی ہیں، امریکی سفارت کار

datetime 28  جون‬‮  2019

ایران پر سخت امریکی پابندیاں اثر دکھا رہی ہیں، امریکی سفارت کار

پیرس (این این آئی)ایران کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کا شدید معاشی دباؤ اپنا اثر دکھا رہا ہے۔ برائن ہْک نے پیرس میں برطانوی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ امریکا زیادہ سے زیادہ معاشی دباؤ ڈالنے کی پالیسی جاری رکھے گا کیوں کہ… Continue 23reading ایران پر سخت امریکی پابندیاں اثر دکھا رہی ہیں، امریکی سفارت کار

تیونسی صدر باجی القائد السبسی کی حالت تشویش ناک ، فوجی ہسپتال داخل

datetime 28  جون‬‮  2019

تیونسی صدر باجی القائد السبسی کی حالت تشویش ناک ، فوجی ہسپتال داخل

تیونس سٹی(این این آئی)تیونسی صدر باجی القائد السبسی کی صحت اچانک بگڑ گئی ہے اور انھیں تشویش ناک حال میں دارالحکومت میں واقع ایک فوجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ان کے ایک مشیر نے برطانوی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ 92سالہ صدر کی حالت بہت تشویش ناک ہے لیکن وہ زندہ ہیں۔فوری طور پر… Continue 23reading تیونسی صدر باجی القائد السبسی کی حالت تشویش ناک ، فوجی ہسپتال داخل

ایرانی رجیم کے وفادار بلوائیوں نے خامنہ کا استعفیٰ مانگنے والوں کی زندگی اجیرن کردی

datetime 28  جون‬‮  2019

ایرانی رجیم کے وفادار بلوائیوں نے خامنہ کا استعفیٰ مانگنے والوں کی زندگی اجیرن کردی

تہران(این این آئی)ایران میں حکومت کے وفادار غنڈہ گردوں کی طرف سے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ سے استعفے کا مطالبہ کرنے والے سماجی کارکنوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی ہے۔ایرانی رجیم کے پروردہ یہ ایجنٹ آئے روز ان کارکنوں کے گھروںپر دھاوے بول کر گھروں میںموجود خواتین اور بچوں کو ہراساں کرتے… Continue 23reading ایرانی رجیم کے وفادار بلوائیوں نے خامنہ کا استعفیٰ مانگنے والوں کی زندگی اجیرن کردی

ایرانی جوہری معاہدے پر صدر روحانی کو وارننگ دیدی ہے ،فرانسیسی صدر

datetime 28  جون‬‮  2019

ایرانی جوہری معاہدے پر صدر روحانی کو وارننگ دیدی ہے ،فرانسیسی صدر

ٹوکیو (این این آئی)فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں انہیں عالمی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے سے نکلنے کے خلاف تنبیہ کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماکروں نے ٹوکیو میں صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے چند روز قبل… Continue 23reading ایرانی جوہری معاہدے پر صدر روحانی کو وارننگ دیدی ہے ،فرانسیسی صدر